اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، 1716 پوائنٹس کی کمی

کے ایس ای 100 انڈیکس میں کاروبار کے آغاز پر ہی 803 پوائنٹس کی کمی ہو گئی اور انڈیکس 36 ہزار 870 پوائنٹس تک گر گیا تھا۔

اسٹاک مارکیٹ: 100 انڈیکس میں 22 پوائنٹس کی کمی

کورونا وائرس کے سبب دنیا بھر کی مارکیٹس میں مندی دیکھی جا رہی ہے جس کے سبب عالمی معیشت کی شرح نمومیں 2 اعشاریہ 5 فیصد کمی کا خدشہ ہے

اسٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان، 100 انڈیکس میں 636 پوائنٹس کا اضافہ

کے ایس ای 100 انڈیکس میں کاروبار کا آغاز 37 ہزار 58 پوائنٹس پر ہوا۔

کاروباری ہفتے کے آخری روز اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی

کاروبار کے اختتام پر مارکیٹ 38 ہزار 219 کی سطح پر بند ہوئی.

اسٹاک مارکیٹ میں 96 پوائنٹس کی کمی

ہفتے کے دوسرے روز بھی زبردست تیزی دیکھی گئی اور ابتدائی گھنٹے میں ہی چار سو سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہوا

اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی

آج جب مارکیٹ کھلی تو37983 پر تھا اور پہلے ہی گھنٹے میں 100 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہوا

پٹرول6 روپے فی لیٹر سستا کرنے کی تجویز

اوئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی( اوگرا) نے حکومت کو سفارش کی ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی جائے

اسٹاک مارکیٹ: کاروبار کے آخری روز بھی 103 پوائنٹس کی کمی

آج جب مارکیٹ کھلی تو انڈیکس38087 پر تھا اور پہلے ہی گھنٹے میں 180 پوائنٹس کی کمی ہوئی

حکومت نے ملکی معیشت کو درپیش چیلنجوں پر قابو پالیا ہے، وزیراعظم

غیر ملکی سرمایہ کاروں کے وفد نے پاکستان میں طویل المدتی سرمایہ کاری کی خواہش ظاہر کی ہے۔

ٹاپ اسٹوریز