پاکستان اسٹاک مارکیٹ، 358 پوائنٹس اضافہ پر بند

کے ایس ای 100 انڈیکس میں کاروبار کے دوران 100 انڈیکس میں 406 پوائنٹس تک کا اضافہ دیکھا گیا۔

پاکستان اسٹاک مارکیٹ 237 پوائنٹس اضافہ کے ساتھ بند

کاروبار کے آغاز سے ہی مارکیٹ مثبت زون میں ٹریڈ کرتی رہی اور 100 انڈیکس 39 ہزار 543 پوائنٹس پر بند ہوا۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج 39ہزار243 پر بند

کے ایس ای 100 انڈیکس میں 217 پوائنٹس کی کمی ہوئی اور مارکیٹ 39 ہزار 271 پوائنٹس پر پہنچ گئی۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 342 پوائنٹس کی کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز سے ہی منفی رجحان رہا جب کہ 100 انڈیکس 39 ہزار 271 پوائنٹس پر بند ہوا۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج، 100 انڈیکس میں201 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی کاروبار مثبت زون میں ٹریڈ کرتا رہا۔

پاکستان اسٹاک مارکیٹ 363 پوائنٹس اضافے کے ساتھ بند

پیر کو کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مجموعی طور پر مثبت رحجان رہا۔

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کے بعد شدید مندی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں جمعہ کے روز کاروبار کا آغاز مثبت رحجان سے ہوا تاہم کچھ ہی دیر بعد شدید مندی دیکھنے میں آئی

پاکستان اسٹاک مارکیٹ 490 پوائنٹس اضافے کے بعد بند

کے ایس ای 100 انڈیکس میں دو روز کے دوران 1500 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، 1014 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں آج کاروبار کے آغاز سے ہی مارکیٹ میں مثبت رجحان موجود رہا۔

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں مثبت رحجان سے کاروبارکا آغاز

انڈیکس میں 94 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیاگیا100

ٹاپ اسٹوریز