وزیر اعظم کا ڈیپارٹمنٹل اسپورٹس بحال کرنے کا اعلان
ایتھلیٹس نے سبز ہلالی پرچم اور پوری قوم کا نام روشن کیا جن پر قوم کو فخر ہے۔
گولڈ میڈلسٹ ویٹ لفٹر نوح دستگیربٹ کی وطن واپسی، زبردست استقبال
نوح دستگیربٹ کو پھولوں کے ہار پہنائے اور گلدستے بھی پیش کیے گئے
کامن ویلتھ گیمز کے بعد2 پاکستانی باکسرز غائب
باکسنگ ٹیم برطانیہ سے دونوں باکسرز کو لئے بغیر وطن واپسی کیلئے روانہ ہو گئی
کامن ویلتھ گیمز کے ہیروز کی واپسی شروع، شاندار استقبال، انعامات کا اعلان
گولڈ میڈلسٹ کو 50 لاکھ، سلور کو 20 اور برانز میڈلسٹ کو10 لاکھ انعام دے رہے ہیں،ڈی جی اسپورٹس محمد آصف زمان
کامن ویلتھ گیمزاختتام پذیر: آسٹریلوی ایتھلیٹس بازی لے گئے، پاکستان کی 18ویں پوزیشن
آسٹریلوی ایتھلیٹس نے مجموعی طور پر 178 میڈلز اپنے نام کیے
ارشد ندیم اور نوح دستگیر جیسے جوان پاکستان کے ہیرو ہیں، بلاول بھٹو
وزیر خارجہ نے دولت مشترکہ کھیلوں میں طلائی تمغہ جیتنے پر ارشد ندیم کو مبارک باد پیش کی
شاباش ارشد ندیم شاباش، قوم کو آپ پر ناز ہے، وزیراعلی پنجاب
پنجاب حکومت اولمپک کے لیے ارشد ندیم کو10لاکھ روپے بطور انعام دے گی
کامن ویلتھ گیمز: پاکستان کے ارشد ندیم نے پہلی ہی باری میں ریکارڈ تھرو کردی
ارشد ندیم نے پہلی ہی باری میں 86.81 میٹر کی تھرو کی۔
کامن ویلتھ گیمز:جیولن تھرو ایونٹ میں آج ارشد ندیم ایکشن میں ہوں گے
پاکستانی وقت کے مطابق رات 11 بج کر 40 منٹ پر جیولن تھرو مقابلے ہوں گے
کامن ویلتھ گیمز: شجر عباس 200میٹر ریس کے فائنل میں میڈل نہ جیت سکے
شجر عباس 200 میٹر ریس میں آخری نمبر پر آئے
کامن ویلتھ گیمز: پاکستانی ریسلرز شریف طاہر نے سلور، علی اسد نے برونز میڈل جیت لیا
کامن ویلتھ گیمز فری سٹائل ریسلنگ 57 کلو گرام میں پاکستان نے برونز میڈل جیت لیا۔
کامن ویلتھ گیمز: پاکستانی ریسلر شریف طاہر فائنل میں پہنچ گئے
ریسلرشریف طاہرنے 74 کلوکیٹگری میں کامیابی حاصل کر لی۔
کامن ویلتھ گیمز: انعام بٹ نے چاندی، عنایت اللہ نے کانسی کا تمغہ جیت لیا
کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان کے مجموعی میڈلز کی تعداد چار ہوگئی،پاکستان اب تک ایک گولڈ ، ایک چاندی اور دو بزانز میڈل جیت چکا ہے۔
کامن ویلتھ گیمز میں شاندار کارکردگی، دو پاکستانی ریسلرز فائنل میں پہنچ گئے
فری سٹائل ریسلنگ 125 کلو گرام کٹیگری میں پاکستانی پہلوان زمان انور گولڈ میڈل کیلئے کینیڈا کے ریسلر سے مقابلہ کریں گے۔
صدر مملکت، وزیر اعظم، وزیر خارجہ سمیت دیگر کی ویٹ لفٹر نوح دستگیر بٹ کو مبارکباد
کھیل کے میدان میں پاکستانی نوجوانوں کی مزید حوصلہ افزائی کی ضرورت ہے، صدر مملکت
2018 کانسی ، 2021 چاندی، 2022 گولڈ میڈل، نوح دستگیر نے پاکستان کا نام روشن کر دیا
7 سال سے اس گیم کو جیتنے کی کوشش کررہا تھا، نوح دستگیر
کامن ویلتھ گیمز: فہد خواجہ ٹیبل ٹینس کے اگلے راونڈ میں پہنچ گئے
فہد خواجہ نے ٹیبل ٹینس سنگلز میں آخری گروپ میچ بھی جیت لیا
کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان نے پہلا میڈل جیت لیا
90 کلو گرام کیٹیگری میں شاہ حسین شاہ نے کانسی کا میڈل حاصل کیا۔ انہوں نے برازیل کے تھامس لازلو کو شکست دی۔
کامن ویلتھ گیمز: آسٹریلیا نے میڈلز کی ففٹی کر لی
انگلینڈ 34 میڈلز کے ساتھ دوسرے، نیوزی لینڈ 19 کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے

