مودی کے کشمیر پر فیصلہ کے سنگین نتائج برآمد ہونگے، راہول گاندھی

کانگریسی رہنما کا کہنا ہے قوم زمین کے ٹکڑے سے نہیں افراد سے بنتی ہے

آرٹیکل 370 کا خاتمہ ہندوستان کے ٹکڑے ہونے کا آغاز ہے، کانگریس

بھارتی کانگریس نے آرٹیکل 370 کا خاتمہ ہندوستان کی آئینی تاریخ کا سیاہ دن قرار دیا

مقبوضہ کشمیر میں سرچ آپریشن کے دوران نوجوان شہید

نوجوان کو سوپور کے علاقے وارپورا میں شہید کیا گیا جبکہ قابض فوج نے علاقے میں گھر گھر تلاشی بھی لی، کے ایم ایس

اندرا گاندھی کی پوتی پرینکا گاندھی کی شب گزری حراست میں۔۔۔

کسی بھی قیمت پر یوگی سرکار کے آگے سرنگوں نہیں ہوں گی۔ کانگریس کی جنرل سیکریٹری کا عزم

بھارت: آنجہانی اندرا گاندھی کی پوتی پرینکا گاندھی زیر حراست

پرینکا گاندھی کو حراست میں لے کر نا معلوم مقام پر منتقل کردیا ہے جب کہ اردو ذرائع ابلاغ نے دعویٰ کیا ہے کہ کانگریس کی جنرل سیکریٹری کو چنار لے جایا گیا ہے۔

امریکہ: صدر ٹرمپ کے نسل پرستانہ بیان کے خلاف قرارداد مذمت منظور

صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے متنازع قرار دیے جانے والے ٹوئٹ کے بعد ری پبلکن جماعت کے حامیوں میں صدر کی مقبولیت بڑھ گئی ہے۔

ٹرمپ انتظامیہ کو ایران سے معاہدے کے لیے کس کا انتظار ہے؟

سابق امریکی صدر بارک اوبامہ نے ایران کے ساتھ 2015 میں جو جوہری معاہدہ کیا تھا اس میں خامی یہ تھی کہ اسے کانگریس کی منظوری حاصل نہیں تھی۔

بھارت: بی جے پی کو 915.596 کروڑ روپے کی امداد کس نے دی؟

مالی مدد و تعاون حاصل کرنے والی جماعت اور اس کے رہنماؤں کے لیے ممکن نہیں ہے کہ وہ اپنے عوام کے مفادات کا تحفظ کرسکیں۔

راہول گاندھی نے استعفی واپس لینے سے انکار کردیا

بھارتی میڈیا کے مطابق راہول گاندھی نے کہاہے کہ کانگریس کو جلد اور بغیر کسی مزید تاخیر کے نیا صدر چن لینا چاہیے۔ 

ایک تہائی کشمیر ہمارے ساتھ نہیں ہے، بھارتی وزیرداخلہ کا اعتراف

وزیر داخلہ امیت شاہ نے ’آدھا سچ‘ بولتے ہوئے تسلیم کیا ہے کہ ایک تہائی مقبوضہ جموں و کشمیر ہمارے ساتھ نہیں ہے

ٹاپ اسٹوریز