کیپٹن (ر) صفدر  کے خلاف مقدمہ درج کرانے والے مفرور ملزم کی ضمانت منظور

مریم نواز نے تبصرہ کا کہ گزشتہ روز ہی کہا تھا  طاقت کا استعمال کرو گے تو خود ہی بےنقاب  ہوگے، طیش اچھی چیز نہیں

مولانا عادل کے اہل خانہ نے ایف آئی آر درج کرانے سے انکار کر دیا، پولیس ذرائع

مولانا ڈاکٹر عادل خان کے قتل کا مقدمہ سرکار کی مدعیت میں درج کیا جائے گا، پولیس ذرائع

کراچی: بچی سے زیادتی کی کوشش، اہل علاقہ نے مشتبہ شخص کو پکڑ لیا

اہل علاقہ نے مشتبہ شخص کو پکڑ کر تشدد کا نشانہ بنایا اور پولیس کے حوالے کردیا

کراچی: دو مبینہ ٹارگٹ کلرز گرفتار

 پولیس کے مطابق دونوں ٹارگٹ کلرز کو پاک کالونی کے علاقے سے گرفتار کیا گیا، ملزمان کا تعلق ایم کیو ایم لندن سے ہے

کراچی: مسلح کار سواروں سے پولیس مقابلے میں سب انسپکٹر  شہید

شہید ہونے والے پولیس اہلکار کی شناخت سب انسپکٹر رحیم خان کے نام سے ہوئی

 کراچی میں بچی کے اغوا اور قتل کیس میں دو ملزموں نے اعتراف جرم کرلیا

عدالت نے تین ملزموں کو جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا

کراچی:ذہنی مریضہ سے زیادتی کرنے والا ایک ملزم گرفتار، دوسرا فرار

پولیس کے مطابق  بلدیہ اتحاد ٹاون میں ایک ذہنی مریضہ کو زیادتی کا نشانہ بنایا گیا ہے

اینٹی نارکوٹکس فورس: کراچی پولیس کے تفتیشی افسران کی تربیت کریگی

فیصلہ کراچی پولیس کے سربراہ ایڈیشنل آئی جی غلام نبی میمن کی زیر صدارت منعقدہ اعلیٰ سطحی اجلاس میں کیا گیا۔

کراچی: سہراب گوٹھ کے قریب سے اغوا ہونے والی بچی مل گئی

پولیس کے مطابق 4 سالہ سارہ آلاصف اسکوائر کےقریب قبرستان سے ملی۔

کراچی پولیس کا ملزمان کی الیکٹرانک مانیٹرنگ کا فیصلہ

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ای ٹیگنگ کا مقصد ملزمان پر جدید طریقے سے نظر رکھنا ہے

ٹاپ اسٹوریز