کراچی: بارش میں تاجروں کا سرمایہ بھی ڈوب گیا

لیاقت آباد کی فرنیچر مارکیٹ میں کروڑوں کا سامان پانی کی نذر ہوگیا ہے

بارش کے طوفانی اسپیل نے کراچی کو پھر دریا بنادیا

پاکستان کےمعاشی حب میں موسلادھار بارشوں نے تباہی مچا دی جس کے باعث شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے

کراچی کے حالات دیکھ کر دل خون کے آنسو روتا ہے، شاہد آفریدی

اپنے بچپن میں اس شہرکو برباد ہوتے دیکھا، اب ہمارے بچے بھی اس شہر کی بربادی کے گواہ ہیں، سابق کپتان

مشکل کی گھڑی میں عوام کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، بلاول بھٹو

متاثرہ علاقوں میں ریلیف آپریشن کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں، چیئرمین پی پی کی ہدایت

کراچی : اگست کے مہینے میں تیز بارشوں کا 89 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

اس سے قبل کراچی میں 1931 میں اتنی تیز بارش ریکارڈ کی گئی تھی، محکمہ موسمیات

وزیراعلیٰ سندھ نے صوبے میں رین ایمرجنسی نافذ کردی

قدرتی آفات سے نمٹنے والا ادارہ ریلیف کا کام شروع کرے، سید مراد علی شاہ کی ہدایت

کراچی میں موسلا دھار بارش، شہر ڈوب گیا، کئی شاہراہیں بند

سب سے زیادہ بارش گلشن حدید میں105 ملی میٹر ریکارڈکی گئی ہے جب کہ لانڈھی میں 45اعشاریہ 5 ملی میٹر بارش ہوئی۔

سندھ: کورونا سے مزید 6 افراد جاں بحق، 172متاثر

سندھ بھر میں کورونا کیسز کی تعداد  ایک لاکھ 28 ہزار456 تک پہنچ چکی ہے جب کہ وبا سے ہونے والی اموات 2 ہزار 373 ہو گئی ہے۔

ٹاپ اسٹوریز