پاکستان سے پہلی حج پرواز پانچ جولائی کو روانہ ہوگی

حج آپریشن چھ اگست تک جاری رہے گا۔ اس آپریشن کے دوران 95 پروازوں کے ذریعے 25 ہزار 81 عازمین حج کو مدینہ منورہ اور جدہ پہنچایا جائے گا۔

کراچی میں ٹائیفائیڈ کے 19 کیسز سامنے آگئے

ڈائریکٹر جنرل سندھ ڈاکٹر مسعود سولنگی نے معاملے کی وجوہات جاننے کے لیے ڈاکٹرز کی ٹیم تشکیل دے دی

‘ شریف خاندان میں وراثت کی جنگ چل رہی ہے’

مسلم لیگ ن کو اندرونی انتشار کا سامنا ہے، مریم نواز کی آج کی پریس کانفرنس اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے پر ایک سخت ردعمل ہے، ارشاد بھٹی

عمران، مشرف حکومتوں میں صرف وردی کا فرق، زرداری

عمران خان کو جمہوریت کی قدر نہیں اس لیے ان کے ساتھ بیٹھنا مشکل ہے، سابق صدر۔

کراچی: بجلی کی طلب و رسد میں فرق 600 میگاواٹ تک پہنچ گیا

کے الیکٹرک کا آج سے تقسیم کار کمپنی سے 22 سالہ معاہدہ ختم ہوجائے گا، ذرائع

سمندری طوفان ’وایو‘ کراچی سے 510 کلو میٹر دور رہ گیا

کراچی میں سارا دن گرمی اور حبس کا راج رہا اور پارہ 41.5 ڈگری سینٹی گریڈ کو چھوگیا

غلطی ہے تو مجھے ہٹاؤ،عوام کو کیوں تکلیف دے رہے ہو؟وزیراعلیٰ

موجودہ حکومت کو کراچی اور سندھ سے کوئی دلچسپی نہیں ہے کیونکہ یہ لوگ اتفاقیہ جیت کر حکومت میں آئے ہیں۔

فاروق ستار نے ’متحدہ قومی فورم‘ تشکیل دینے کی تجویز دے دی

ایسے اکابرین جو سندھ کے شہری علاقوں میں گزشتہ 35-40 سالوں سے سیاست کررہے ہیں وہ ایک جگہ بیٹھیں، سابق ایم کیو ایم رہنما

کراچی سے جلال پور جانے والی بس کو حادثہ، ایک ہلاک 15 زخمی

حادثے کا شکار ہونے والی بس میں پھنسے زخمیوں کو ایمبولینسوں کے ذریعے شیخ زاید اسپتال رحیم یار خان سمیت قریبی اسپتال میں منتقل کیا جارہا ہے

لاہور پہنچنے والی ٹرینیں تاخیر کا شکارہونے لگیں

کراچی اور کوئٹہ سے لاہور آنے والی ٹرینیں تاخیر کا شکار ہیں جس کی وجہ سے مسافروں میں سخت تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے اور وہ ذہنی اذیت میں مبتلا ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز