کراچی میں ایک مرتبہ پھر لوڈشیڈنگ کا سلسلہ شروع ہو گیا

کراچی میں معمول کے مطابق بجلی کی فراہمی جاری ہے، ترجمان کے الیکٹرک کا دعویٰ

سندھ: کورونا سے مزید 3 افراد جاں بحق، 341 متاثر

سندھ بھر میں کورونا کیسز کی تعداد  ایک لاکھ 32 ہزار 591 تک پہنچ چکی ہے جبکہ وبا سے ہونے والی اموات 2 ہزار 448 ہو گئی ہے۔

معروف شیعہ عالم ضمیر اختر نقوی کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

علامہ ضمیر اختر نقوی آج  دل کا دورہ پڑنے سے کراچی میں انتقال کر گئے تھے ۔

کراچی میں ایک اور عمارت گر گئی،2افراد جاں بحق، متعدد زخمی

ملبے تلے متعدد افراد کے دبے ہونے کا خدشہ ہے جن کو نکالنے کیلئے امدادی کارروائیاں جاری ہیں

کراچی میں ایک اور مبینہ پولیس مقابلہ مشکوک ہو گیا

فیصل ابڑو لاڑکانہ سے کراچی رشتے داروں سے ملنے آیا تھا، اہلخانہ کا بیان

غیر ملکی ایئر لائن کا کراچی کیلئے پروازیں چلانے کا فیصلہ

ترکی کی پیگاسس ایئر لائن کراچی سے استنبول کے درمیان پروازیں آپریٹ کرے گی۔

کراچی: عمارت میں آگ لگنے کے باعث 4 افراد جاں بحق

فائر بریگیڈ کی 4 گاڑیوں نے عمارت میں لگی آگ پر قابو پایا۔

کراچی: بلدیہ ٹاؤن ٹیکسٹائل فیکٹری سانحہ کو آٹھ سال بیت گئے

جنوری 2019 میں کیس کے مرکزی ملزمان عبدالرحمان بھولا اور زبیر چریا فیکٹری میں آگ لگانے کے بیان سے مکر گئے

کراچی:کورنگی میں گرنے والی عمارت کا ریسکیو آپریشن مکمل

عمارت گرنے سے چارافراد جاں بحق سات افراد زخمی بھی ہوئے جن کو ابتدائی طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے

ٹاپ اسٹوریز