کراچی کا پیسہ کراچی پر ہی خرچ ہونا چاہیے، وفاقی وزیر امین الحق

فیصل سبزواری کا کہنا ہے کہ بحیثیت اتحادی وزیراعظم کو انتخابات کے بعد کئے گئے وعدے یاد دلائے

سندھ: 24 گھنٹوں میں کورونا سے مزید 230 افراد متاثر

سندھ  میں کورونا کے 141 مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے جب کہ 16 مریض وینٹی لیٹرز پر ہیں۔

کراچی کے مسائل کا حل باہمی اشتراک سے ممکن ہے، وزیر اعظم عمران خان

کراچی پاکستان کا اہم ترین شہر اور معاشی حب ہے اس کے مسائل کا حل باہمی اشتراک سے ممکن ہے۔

آل پارٹیز کانفرنس سے حکومت کو کوئی مسئلہ نہیں، فواد چوہدری

 پنجاب حکومت بارشوں سے متاثرہ علاقوں میں ریلف پیکج کا اعلان کرے، وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی

وزیراعظم کا کراچی کیلئے 11 سو ارب روپے پیکج کا اعلان

کراچی کے مسائل کے مستقل حل کےلیے کوشاں ہیں، عمران خان

کراچی:ایف سی ایریا میں احتجاج، سڑک پہ آمد و رفت معطل

انتظامیہ مکانات نہ گرانے کی یقین دہانی کرائے وگرنہ احتجاج جاری رہے گا، احتجاجی مظاہرین

کراچی پر بیان بازی نہیں عملی اقدامات کی ضرورت ہے، اسد عمر

اسد عمر نے کہا کہ پاکستان کی طرح کراچی میں بھی بجلی کے نرخ یکساں ہوں گے۔

کراچی:کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہونیوالے افراد کی تحقیقات کے لیے کمیٹی تشکیل

ڈی جی مانیٹرنگ اینڈ انفورسمنٹ کی سربراہی میں کمیٹی کراچی جا کر تحقیقات کرے گی، نیپرا

پی آئی اے کے اندرون ملک کرایوں میں نمایاں کمی

ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے کہ اندرون ملک کرائے فوری طور پر نافذ العمل ہوں گے

امید ہے وزیراعظم پورے سندھ کیلئے ریلیف کا اعلان کریں گے،بلاول بھٹو

ماضی میں جوہوا سو ہوا،اب حالات مختلف ہیں اور ہم وفاق کی جانب دیکھ رہے ہیں، چیئرمین پیپلزپارٹی

ٹاپ اسٹوریز