بابا گرونانک کو خراج تحسین، پاکستان نے یادگاری ٹکٹ جاری کر دیا

یادگاری ڈاک ٹکٹ کا اجرا وزیراعظم عمران خان کی منظوری کے بعد کیا گیا ہے۔

پاکستان نے کہا ’’چشم ما روشن دل ماشاد‘‘: سدھو پاجی نے جواباً کہا ’’ست بسم اللہ‘‘

 وزیراعظم عمران خان کی تقریب حلف برداری کے موقع پر ملنے والی محبت اور مہمان نوازی کا لطف کبھی بھلا نہ پاؤں گا۔ نوجوت سنگھ سدھو

سکھ یاتریوں کا پہلا گروہ 9نومبر کو کرتارپور آسکےگا،ترجمان دفترخارجہ

معاہدے کے تحت روزانہ 5 ہزار سکھ یاتری بغیر ویزا گوردوارہ کرتار پور صاحب میں اپنی مذہبی رسومات ادا کرسکیں گے

’کرتارپور راہداری کے حوالے سے تمام انتظامات مکمل ہیں’

بھارتی سکھ یاتری ایک روزہ دورے پر پاکستان آئیں گے ، ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل

کرتارپور راہداری: بھارت نے پاکستان کا اصولی مؤقف تسلیم کرلیا

بھارت نے یاتریوں کیلئے 20 ڈالر سروس چارجز ادائیگی کی شرط بھی مان لی، سفارتی ذرائع

کرتارپور راہداری کو 9 نومبر کو عوام کیلئے کھول دیا جائے گا، وزیراعظم

کرتارپور منصوبے کا تعمیراتی کام حتمی مراحل میں داخل ہو چکا ہے، عمران خان کا سوشل میڈیا پر پیغام

بھارتی وزیراعظم 8 نومبر کو کرتارپور راہداری کا افتتاح کریں گے

سکھ کمیونٹی کا کرتارپور صاحب کے دیدار کا خواب پورا ہونے کو ہے، بھارتی وزیر ہرسمرت کور بادل

سابق بھارتی وزیر اعظم منموہن سنگھ کا پاکستان جانے کا اعلان

بھارت کے سابق وزیراعظم منموہن سنگھ نے کرتارپورراہداری کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی دعوت قبول کر لی ہے۔

‘منموہن سنگھ کے دورہ پاکستان کا امکان نہیں’

من موہن سنگھ کو پاکستان کی طرف سے  کرتارپورراہداری کی افتتاحی تقریب کا دعوت نامہ موصول نہیں ہوا ہے۔ کانگریس

کرتار پور راہداری منصوبہ, بابا گرونانک کے 550 ویں جنم دن کی تقریبات کے انتظامات کا جائزہ

بابا گرونانک کی 550 سالگرہ کی بھر پور تیاریاں کر رہے ہیں، چودہری سرور

ٹاپ اسٹوریز