سعودی امداد: پاکستانی روپیہ تگڑا، ڈالر 2 روپے57پیسے گر گیا
انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 172 روپے70 پیسے ہو گئی
ڈالر کی قیمت174روپے10پیسے ہوگئی
ڈالر مہنگا ہونے سے اووسیز پاکستانیوں کو فائدہ ہو رہا ہے، گورنر اسٹیٹ بینک
ڈالر تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں ایک روپیہ 60 پیسے کا اضافہ ہوا۔
دبئی:3ہزار درہم سے زائد مالیت کی اشیا لانے پر پابندی
ایف سی اے نے ان اشیا کی فہرست جاری کی جو مسافر اپنے ساتھ رکھ سکتے ہیں
بٹ کوائن کی قیمت25دنوں میں ڈبل ہوگئی
قیمت میں آخری 5 دنوں کے دوران10ہزار ڈالر کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا
انٹر بینک میں ڈالر ایک روپے سستا ہوگیا
رواں سال کے آغاز پر امریکی ڈالر کی قیمت خرید154.4 اور قیمت فروخت155.35 پاکستانی روپے تھی
چند ماہ میں ڈالر کا نرخ 150 روپے ہونے کا امکان
ماہرین معاشیات کا کہنا ہے کہ آئندہ تین سے چار ماہ میں ڈالر کی قیمت کم ہو کر 150 روپے تک آجائیگی
انٹر بینک میں ڈالر 6 پیسے سستا
انٹربینک میں 6 پیسے کی کمی کے ساتھ ڈالر 159.11 سے گر کر 159.05 روپے پر آگیا ہے
روپیہ ڈالر کے مقابلے میں پھر گراوٹ کا شکار
کرنسی مارکیٹ میں روپے کی بے قدری کا سلسلہ جاری ہے۔
ملتان اور گجرات میں ایف آئی اے کا چھاپہ: 9 کروڑ کی کرنسی برآمد
ملتان میں کارروائی کر کے وسیم اور حاجی شکیل کنڈے والا کو گرفتار کیا گیا ہے۔ گجرات سے طیب بٹ اور جاوید گرفتار ہوئے ہیں۔