کورونا فنڈ: نامور سرمایہ کار حسین داؤد کا ایک ارب روپے امداد کا اعلان

حسین داؤد کا کہنا ہے کہ داؤد ہرکولیس اور اینگرو گروپ ملک میں پھیلے اس پیچیدہ مسئلے کے حل میں مدد فراہم کرنے کیلئے پرعزم ہیں

لاہورمیں ناکوں پر روکے جانے والےشہریوں کی تعداد 75 ہزارسے زائد

ڈی آئی جی آپریشنز کا کہناہے کہ بے مقصد باہر گھومنے والے68 ہزار 295 شہریوں کو دوبارہ سفر نہ کرنے کی وارننگ جاری کی گئی۔

 ایکسپورٹ پراسیسنگ زون اتھارٹی نے محدود سرگرمیوں کی اجازت مانگ لی

اتھارٹی نے کہاہے کہ پانچ سے چھ افراد کا عملہ احتیاطی تدابیرکےساتھ کام کرسکتا ہے،،قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے ایکسپورٹ پراسیسنگ زون کے ملازمین کو فیکٹریوں تک جانے کی اجازت نہیں مل رہی ۔

پنجاب میں کورونا کےمعاشی اثرات، اسٹیئرنگ کمیٹی نےسفارشات مرتب کرلیں

انسدادکورونا کیلئے اگلے 12ماہ میں 83 ارب روپےکی ضرورت ہوگی، اسٹیئرنگ کمیٹی کا تخمینہ

وزیراعلیٰ سندھ کا کراچی کے پی ایس ایل میچز منعقد کرنے کا اعلان

مراد علی شاہ نے محکمہ صحت کو شائقین کیلئے گائیڈ لائن جاری کرنے کی ہدایت کردی ہے

وزیراعظم کی ووہان میں پھنسے طلبہ کی ہر ممکن مدد کرنے کی ہدایت

عمران خان کا کہنا ہے کہ میں نے اس حوالے سے وزارت خارجہ اور سمندر پار پاکستانیز کو ہدایات جاری کردی ہیں

کورونا وائرس پھیلنے کا خطرہ، شہری نے عدالت کا دروازہ کھٹکھٹایا

وائرس سے بچاو کے لیے حکومت نے ابھی تک کوئی ٹھوس اقدامات نہیں کیے ہیں، درخواست گزار

پاکستان میں کورونا وائرس کا کوئی کیس سامنے نہیں آیا، یاسمین راشد

دنیا بھر میں کورونا وائرس کے 17ہزار 485 کیسز سامنے آئے ہیں، وزیرصحت پنجاب

کرونا وائرس متاثرین کے حوالے سے رپورٹنگ سنٹر بنانے کا فیصلہ

چین سے موصول ہونے والی ڈائگناسٹک کٹس کے ذریعے متاثرین کا ڈیٹا تشکیل دیا جائے گا، ذرائع

پاکستان نے کورونا وائرس کی تشخیص کی صلاحیت حاصل کر لی

اس کامیابی پر قومی ادارہ صحت کی قیادت اور ٹیم کو سخت محنت پر داد دیتا ہوں، ڈاکٹر ظفر مرزا

ٹاپ اسٹوریز