پاکستان میں کرونا وائرس کا کوئی کیس سامنے نہیں آیا ہے، ڈاکٹر ظفر مرزا

چین میں اب تک کرونا وائرس کے 890 کیسز سامنے آئے ہیں جب کہ 26 افراد کی موت ہوئی ہے۔ معاون خصوصی برائے صحت

کورونا وائرس، مسافروں کی اسکریننگ کیلئے پشاور ائیرپورٹ پر تھرمل سکینر نصب

چین اور خلیجی مما لک سے آنے والے تمام مسافروں کی اسکریننگ کی جارہی ہے، سی اے اے

چین: کورونا وائرس سے 25 افراد ہلاک، 830 متاثر

عالمی ادارہ صحت(ڈبلیو ایچ او) نے اسے ہنگامی صورتحال قرار دیا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ کرونا وائرس کو عالمی وبا قرار دینا قبل از وقت ہوگا

کرونا وائرس، پی آئی اے کا بیجنگ ائیر پورٹ پر مسافروں کی اسکریننگ کرنے کا فیصلہ

ترجمان پی آئی اے کے مطابق اس حوالے سے بیجنگ میں قومی ائیر لائن کی انتظامیہ اور فضائی عملے کو ضروری ہدایات جاری کر دی گئی ہیں

چین میں ’کورونا وائرس‘ بے قابو، 17 افراد ہلاک

حکام نے وائرس کے پھیلاؤ سے بچنے کے لئے 1 کروڑ افراد پر مشتمل شہر ووہان کو مکمل طور سیل کرنے کی کوششیں شروع کر دی ہیں۔

 ’ کرونا وائرس ‘ سے بچاؤ کیلئے ہوائی اڈوں پر خصوصی کاؤنٹر بنانے کا فیصلہ

کرونا وائرس سی فوڈ اور جانوروں سے انسانوں میں پھیلاتا ہے جس کا اب تک کوئی علاج دریافت نہیں ہوا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز