’سفارش، دھمکی اور دباو نیب کے باہر ختم ہوجاتا ہے‘

میگا کرپشن کے مقدمات کو منطقی انجام تک پہنچانا اولین ترجیح ہے، چیئرمین نیب

نیب قوانین میں ترامیم کو پارلیمان میں لے جائیں گے، شہزاد اکبر

نیب قوانین میں ترامیم کے ڈرافٹ کو دیکھے بنا تنقید کی جارہی ہے۔ پریس کانفرنس سے خطاب

سابق پنجاب حکومت کی بے ضابطگیوں کا ایک اور کیس سامنے آگیا

کمپنی میں خلاف قانونی تعیناتیوں، بے ضابطگیوں اور بے قاعدگیوں پر مبنی رپورٹ ہم نیوز نے حاصل کرلی ہے

’نیب احتساب سب کے لیے کی پالیسی پر عمل پیرا ہے‘

احتساب کے ادارے نے گذشتہ 27 ماہ میں بدعنوان عناصر سے 153 ارب روپے برآمد کیے، چیئرمین نیب

کرپشن کیسز کے قیدیوں کی موجیں ختم

پنجاب میں پانچ کروڑ روپے سے زائد کرپشن کے ملزمان کو "سی کلاس" دینے کے احکامات پر عمل شروع

محکمہ اینٹی کرپشن نے 129 ارب روپے کی زمین واگزار کرائی، شہزاد اکبر

معاون خصوصی کا کہنا ہے کہ تمام اداروں کو آزادی سے کام کرنے دیا جا رہا ہے۔ ادارے ریکوری کر رہے ہیں

آشیانہ اقبال کے بعد آشیانہ قائد میں بھی کروڑوں روپوں کے گھپلوں کا انکشاف

آشیانہ قائد اسکیم میں 956 گھروں کی تعمیر نہ ہونے کے باعث قومی خزانے کو 99 کروڑ 60 لاکھ 75 ہزار کا نقصان ہوا، دستاویزات

ملتان میٹرو کی وجہ سے اربوں روپے کا نقصان ہو رہا ہے، وزیر اعظم

وزیرا عظم نے کہا کہ عوام کو اب اس بات کا اندازہ ہو گیا ہے کہ جس ملک میں کرپشن ہوتی ہے وہ ترقی نہیں کرسکتا۔

دھیلے کی کرپشن بے نقاب ہو چکی ہے، فردوس عاشق اعوان

ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ دھیلے کی کرپشن بے نقاب ہو چکی ہے، فردوس عاشق اعوان

ٹاپ اسٹوریز