نیب کے ہاتھوں گرفتا رلیاقت قائم خانی کے متعلق اہم انکشافات

مئیر کراچی کے مشیر نے 2012 میں شہید بے نظیر بھٹو پارک کے نام پر قومی خزانے کو مبینہ طور پر 24 کروڑ کا نقصان پہنچایا

نالوں کی صفائی کراچی کا مستقل حل نہیں، میئر کراچی

میئر کراچی نے کہا کہ بڑے منصوبے سندھ حکومت نے اپنے پاس رکھے ہوئے ہیں اس لیے میں کسی بڑے منصوبے پر کام نہیں کر سکتا۔

کرپشن کا پیسہ واپس کرنے کی بجائے سرکاری ملازم نے خودکشی کر لی

ملازم کی خود کشی کا سن کر کمیٹی نے آڈٹ اعتراض نمٹا دیا۔ 

خیبرپختونخوا: بلدیاتی نمائندوں کا بدعنوانی میں ملوث ہونے کا انکشاف

مختلف اضلاع میں بلدیاتی نمائندوں نے قومی خزانے کو ایک کروڑ 23 لاکھ کا ٹیکہ لگایا، دستاویز

نیب قانون میں ترمیم سے بہتر ہے اسے بند ہی کر دیں، محمد مالک

وفاقی وزیر بیرسٹر فروغ نسیم نے کہا کہ حکومت چاہتی ہے لوگوں سے زیادہ سے زیادہ ٹیکس کی وصولی ہو۔

بھٹو ویژن سے غداری بدعنوانی کا داغ لگانے والوں نے کی، فردوس عاشق

فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ بلاول بھٹو اپنی بدعنوانی بچانے کے لیے کشمیر کاز کا سہارا نہ لیں۔

‘نیب کے کام کا طریقہ سمجھ سے باہر ہے’

پروگرام کے میزبان محمد مالک نے کہا کہ مریم نواز کی گرفتاری سے لگتا ہے ملک میں کوئی شدید بحران پیدا ہو گیا ہے۔

نیب نے ایک ماہ میں پلی بارگین سے 3 ارب روپےنکلوائے

نیب راولپنڈی نے 30 دنوں کے دوران  2.12 ارب  ریکور کر کے قومی خزانے میں جمع کرائے ہیں

نیب نے خورشید شاہ کیخلاف انکوائری کی منظوری دے دی

قومی احتساب بیورو نے مجموعی طور پر 9 انکوائریوں کی منظوری دی ہے

شہباز صاحب! نئے پاکستان کی حقیقت کا سامنا کریں، فردوس عاشق

بدعنوانی (کرپشن) کے جرم میں سزا یافتہ اور منشیات فروشی کے الزام میں گرفتار سیاسی قیدی نہیں قوم کے مجرم ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز