چیئرمین نیب پر اعتماد ہے، مراد علی شاہ

میں اپنے جوابات سے مطمئن ہوں، نیب کاعلم نہیں، مراد علی شاہ

اسرائیل: نتن یاہو کے پانچویں مرتبہ وزیراعظم بننے کی راہ ہموار ہوگئی

صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی یقیناً نتن یاہو کی کامیابی سے حوصلہ افزائی ہوگی اور وہ بہت جلد مشرق وسطیٰ میں قیام امن کا اپنا تیار کردہ ’مشرق وسطیٰ امن فارمولا‘ پیش کردیں گے۔

اٹھارہویں ترمیم کے بعد وفاق دیوالیہ ہوگیا ہے، عمران خان

آپ ٹرین مارچ کریں یا جو مرضی کریں ہم آپ کو نہیں چھوڑیں گے، عمران خان

دستاویزات چوری میں مودی کا نام آ رہا ہے، راہول گاندھی

راہول گانڈھی نے کہا کہ کاغذات کی گمشدگی رافیل طیاروں کی کرپشن پر مودی کے خلاف مقدمہ چلانے کا ثبوت ہے۔ 

دنیا میں رشوت کی مالیت 15 سے 20 کھرب ڈالرز ہے،کرسٹین لاگاردے

اگر زیادہ بدعنوانی ہوگی تو اعتماد کا فقدان ہوگا ،کم آمدن پیدا ہوگی اور نوجوان اپنے ممالک کے  اداروں پر کم اعتماد کریں گے۔

کرپشن کی تو اللہ مجھے نیست و نابود کر دے، احسن اقبال

احسن اقبال نے کرپشن کے جھوٹے بے بنیاد الزامات پر اپنا مقدمہ اللہ تعالیٰ کی عدالت میں پیش کر دیا۔

کرپشن کے الزامات کے باجود کیپٹن(ر)محمود سیکرٹری ہائر ایجوکیشن تعینات

کیپٹن ریٹائرڈ محمود کے خلاف نیب میں مبینہ کرپشن کی تحقیقات چل رہی ہیں۔

ن لیگ نے بڑے منصوبے کرپشن کیلئے شروع کیے، مراد سعید

یہ پہلی قسط ہے ابھی تو بہت سارے کیس کھولوں گا، مراد سعید

برازیل کے سابق صدر کو بدعنوانی پر مزید 13 سال کی سزا

سابق صدر پہلے ہی کرپشن، منی لانڈرنگ اور بدعنوانی کا جرم ثابت ہونے پر ملنے والی سزا کے باعث جیل میں قید و بند کی صعوبتیں جھیل رہے ہیں۔

سندھ حکومت کی اینٹ سے اینٹ بجانا جانتے ہیں، حلیم عادل شیخ

 جونیئر زرداری جو زبان استعمال کررہے ہیں وہ سینئرزرداری کی تربیت تو ہوسکتی ہے لیکن بھٹو کی نہیں۔

ٹاپ اسٹوریز