میرا ملک ڈیفالٹ نہیں کرے گا، صدر مملکت

گرفتاری پہلے ہوتی ہے اور قانون بعد میں دیکھ کر زبردستی لاگو کیا جاتا ہے۔

پاکستان اور بھارت خواہش پر ہمسایہ نہیں، پڑوسی کو تبدیل نہیں کرسکتے، شہباز شریف

پاکستان اور بھارت کو اختلافات دورکرنے کے لیے سنجیدگی سے غور کرناہوگا

احسن اقبال کی بریت کا فیصلہ جاری

اختیار کا غلط استعمال کتنا ہی سنگین کیوں نہ ہو وہ کرپشن کے زمرے میں نہیں آتا، عدالت

پہلے مشرف اور پھر جنرل باجوہ نے این آر او دیا، عمران خان

8 ماہ میں ساڑھے 7 لاکھ پاکستانی ملک چھوڑ کر چلے گئے۔

17 دسمبر کو اسمبلیاں توڑنے کی تاریخ کا اعلان کر دوں گا، عمران خان

قومی اسمبلی سے استعفے دینے کے بعد 90 فیصد نشستیں خالی ہو جائیں گی۔

عمران خان کی گرفتاری کا دن بھی جلد آئے گا، نواز شریف

عمران خان کسی ایک منصوبے کا نام لیں جسے پایا تکمیل تک پہنچایا ہو۔

پاکستان میں پولیس کی کرپشن کا پہلا نمبر

ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل پاکستان نے نیشنل کرپشن پرسیپشن سروے جاری کر دیا۔

ہم پاکستانی کرپشن سےجنگ میں سرخرو ہوں گے، شہباز شریف

انسداد کرپشن کے عالمی دن کے موقع پر وزیراعظم کا اہم پیغام

پاکستان کی قسمت میں پھر کرپشن لکھ دی گئی، شہباز گل

وزیراعظم کے جہاز میں فرار ہونے والا وزیراعظم کے جہاز میں ہی واپس آرہا ہے، رہنما تحریک انصاف

اڈیالہ جیل میں کرپشن اور حراست کے دوران ٹارچر کا انکشاف

انسانی حقوق کمیشن نے رپورٹ اسلام آباد ہائی کورٹ میں جمع کرا دی۔

ٹاپ اسٹوریز