پنجاب کی گیارہ رکنی نگراں کابینہ نے حلف اٹھا لیا

نگراں کابینہ میں عامر میر اور تمکنت کریم شعبہ صحافت سے وابستہ ہیں جب کہ وہاب ریاض پروفیشنل کرکٹر ہیں۔

امام الحق کا دل بھی مچلنے لگا

بابر اعظم کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ "جناب اب ہمیں بھی کچھ سوچنا پڑے گا"

اظہر علی کا آخری ٹیسٹ، کیریئر کیسا رہا ؟

اظہر علی دنیا کے واحد کرکٹر ہیں جنہیں ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ میں ٹرپل سنچری اسکور کرنے کا اعزاز حاصل ہے۔

امام الحق نے اپنی شادی کیلئے اہم شرط رکھ دی

بابر اعظم کپتان سے زیادہ اچھے بیٹر ہیں، امام الحق

عدالت نے دانش کنیریا کی درخواست مسترد کر دی

سابق بالر نے پی سی بی کے بحالی پروگرام میں شمولیت کی اجازت دینے کی استدعا کی تھی۔

رضوان اور افتخار کی سادگی سے مداح متاثر

بلے باز محمد رضوان اور افتخار احمد کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔

حسن علی کی اہلیہ کیساتھ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

حسن علی کی تصاویر کو مداحوں کی جانب سے بے حد پسند کیا جا رہا ہے۔

محمد رضوان نے ایک اور ریکارڈ اپنے نام کر لیا

اس سے پہلے یہ ریکارڈ کیوی بلے باز مارٹن گپٹل کے پاس تھا۔

شعیب ملک کا کھلاڑیوں کے حوصلے بڑھانے کیلئے لیکچر

بہترین اور مضبوط ٹیم وہی ہوتی ہے جو ٹیم ورک کے ساتھ چلتی ہے، شعیب ملک

افغان کھلاڑی بین الاقوامی کرکٹ سے مستعفیٰ

اصفر افغان ایک بہترین کھلاڑی اور کپتان تھے، کپتان افغان کرکٹ ٹیم

ٹاپ اسٹوریز