پاک افغان ٹی 20 سیریز کا شیڈول جاری
تینوں ٹی 20 میچز شارجہ کے گراؤنڈ میں کھیلے جائیں گے۔
پاکستان کے اہم کھلاڑی نے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا
ڈومیسٹک اور فرنچائز کرکٹ کھیلتا رہوں گا، سہیل تنویر
ٹی 20 کرکٹ، کم ترین اسکور کا نیا ریکارڈ قائم
مخالف ٹیم نے صرف 2 گیندوں پر ہدف عبور کر کے میچ جیت لیا۔
ویمن ٹی 20، ندا ڈار نے ریکارڈ بنا ڈالا
36 سالہ آل راؤنڈر نڈا ڈار نے 129 ٹی 20 میچز کھیل کر 126 وکٹیں حاصل کیں۔
آسٹریلوی کپتان کا کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
مجھے احساس ہوا میں اگلے سال کے ٹی 20 ورلڈ کپ تک نہیں کھیل سکوں گا، ایرون فنچ
پی سی بی نے قومی سلیکشن کمیٹی کا اعلان کر دیا
پی سی بی کے مطابق ہارون رشید سلیکشن کمیٹی کے سربراہ ہوں گے۔
لاس اینجلس اولمپکس:کرکٹ کی شمولیت کا امکان ابھی باقی ہے
اولمپک کمیٹی اکتوبر میں حتمی فیصلہ کرے گی۔
پاک نیوزی لینڈ دوسرا ٹیسٹ میچ بھی ڈرا
قومی ٹیم میں کم بیک کرنے والے وکٹ کیپر بیٹر سرفراز احمد میچ اور سیریز کے بہترین کھلاڑی قرار پائے۔
وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کرکٹر بن گئے
وزیراعلیٰ نے بیٹنگ کی اور مرتضیٰ وہاب نے بائولنگ کروائی۔
دوسرا ٹیسٹ، شائقین کی مفت انٹری کا اعلان
شائقین کو اسٹیڈیم میں داخلے کیلئے صرف اپنا اصل شناختی کارڈ یا ب فارم لانا ہو گا۔