بھارتی فاسٹ باؤلر محمد شامی کو ارجن ایوارڈ سے نوازا گیا

کھیل رتنا ایوارڈ کے بعد ارجن ایوارڈ بھارت میں کھیلوں کا دوسرا سب سے بڑا اعزاز ہے۔

کرکٹر اظہر علی لیجنڈز کی صف میں شامل

سابق ٹیسٹ کپتان اظہر علی نے فرسٹ کلاس کرکٹ میں اپنی 50 سنچریاں مکمل کر لیں۔

آسٹریلوی کرکٹر ڈیوڈ وارنر کی گرین کیپ چوری ہو گئی

میرا بیگ چوری ہو گیا جس میں میری بیٹیوں کیلئے تحفے اور میری گرین کیپ تھی، وارنر

نئی گیند کے ساتھ اچھی باؤلنگ نہیں ہو رہی، عمر گل

آسٹریلیا کیخلاف پرتھ میں پہلے ٹیسٹ میچ میں 4 فاسٹ باؤلرز کو کھلانے کا فیصلہ درست ثابت ہوا، عمر گل

انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان نے نیپال کو شکست دے دی

اذان اویس اور سعد بیگ نے تیسری وکٹ کی شراکت میں 108 رنز کا اضافہ کیا۔

بنگلہ دیش کے وکٹ کیپر کا انوکھا آؤٹ

ہاتھ سے گیند روکنے پر کیوی کھلاڑی نے امپائر سے آؤٹ کی اپیل کر دی۔

سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں شراب نوشی کیلئے خفیہ کمرے کا انکشاف

آسٹریلوی ڈریسنگ روم سے ہی اس خفیہ چیمبر کی سیڑھیاں اترتی ہیں، بریٹ لی

قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی شاداب خان کی ٹیسٹ رپورٹ آ گئی

رپورٹس کلیئر آنے کے بعد ٹیم مینجمنٹ میچز کھیلنے کیلئے دباؤ ڈال رہی ہے، شاداب خان

پاک نیوزی لینڈ ویمنز ٹی 20 سیریز کا آغاز آج سے ہو گا

دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا میچ آج ڈونیڈن میں کھیلا جائے گا۔

نگران وزیر اعظم نے پی سی بی کی سلیکشن کمیٹی میں متنازعہ تقرری کا نوٹس لے لیا

نگران وزیر اعظم کی ہدایت پر فوری طور پر متنازعہ تعیناتی کو منسوخ کر دیا گیا

ٹاپ اسٹوریز