قومی کرکٹ ٹیم آسٹریلیا پہنچ گئی

قومی کرکٹ ٹیم 3 دسمبر سے اپنے تربیتی سیشن کا آغاز کرے گی۔

ٹائم آؤٹ، سری لنکا کے بعد پاکستان بھی فہرست میں شامل

صہیب مقصود کریز پر دیر سے پہنچنے کے باعث ٹائم آؤٹ کا شکار ہو گئے۔

ورلڈ کپ 2023 کا فائنل آج کھیلا جائے گا

آسٹریلیا 5 مرتبہ  ورلڈ چیمپیئن رہنے کا اعزاز حاصل کر چکا ہے۔

بابر اعظم کو کپتانی سے ہٹانے کا فیصلہ درست نہیں، جاوید میانداد

وہ لوگ کرکٹ کو چلا رہے ہیں جن کا کرکٹ سے کوئی تعلق ہی نہیں۔

ورلڈ کپ 2023، قومی ٹیم آج اپنا اہم میچ انگلینڈ کیخلاف کھیلے گی

قومی کرکٹ ٹیم کو فائنل فور مرحلے کی دوڑ میں رہنے کیلئے انگلش ٹیم کو 287 رنز کے بڑے مارجن سے ہرانا ہو گا۔

کرکٹ کی تاریخ کا انوکھا کیچ

دلچسپ کیچ کو دیکھ کر کھلاڑی خود بھی اپنی ہنسی نہ روک پائے۔

انضمام الحق کا استعفیٰ منظور

انضمام الحق نے سلیکشن کمیٹی کے سربراہ کے عہدے سے استعفیٰ 30 اکتوبر کو دیا تھا۔

محمد عامر کا عرفان پٹھان سے بھی اچھا ڈانس کرنے کا اعلان

 بھارت کے سابق کرکٹر عرفان پٹھان نے پاکستان کی شکست کے بعد میدان میں ڈانس کیا تھا۔

ورلڈ کپ میں بدترین باؤلنگ کا ریکارڈ نیدرلینڈز کے کھلاڑی نے اپنے نام کر لیا

آسٹریلیا نے آئی سی سی ورلڈ کپ کی تاریخ میں سب سے بڑے مارجن سے نیدرلینڈز کو شکست دی۔

پہلا ویمن ٹی 20، بنگلہ دیش نے پاکستان کو شکست دے دی

تین میچز کی سیریز میں بنگلادیش کو ایک صفر کی برتری حاصل ہو گئی۔

ٹاپ اسٹوریز