افغانستان کرکٹ ٹیم کے بیٹسمین نجیب ترکئی انتقال کرگئے

نجیب کار حادثے میں زخمی ہونے کے بعد2 دن سے کومہ میں تھے

ورلڈ کپ 2011 میں شکست کی ذمہ دار پوری ٹیم ہے، شاہد آفریدی

سابق کپتان مصباح الحق کے متعلق میرے بیان کو غلط انداز میں پیش کیا جا رہا ہے، ممتاز آلراؤنڈر کی وضاحت

قومی کرکٹ ٹیم کے دورہ نیوزی لینڈکاشیڈول جاری

 دونوں ٹیموں کے درمیان تین ٹی20 اور دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کھیلی جائے گی

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ: قومی کھلاڑیوں کے شائقینِ کرکٹ کیلئے خصوصی پیغامات

بابراعظم،  سابق کپتان سرفراز احمد اور نوجوان بلے باز حیدر علی نے مداحوں کو گھروں میں بیٹھ کر اسپورٹ کرنے کی درخواست کی ہے۔

آل پاکستان مینارٹیز ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کا میلہ سج گیا

دانش کنیریا کی طرح پاکستان کی نمائندگی کرنے کا خواب لیے کھلاڑیوں نے جی جان سے پرفارم کیا

کرکٹ کے میدان میں پاکستان کے تجربے سے استفادہ حاصل کرنا چاہتے ہیں، سعودی سفیر

سعودی سفیر کی ڈاکٹر فہمیدہ مرزا سے ملاقات ، دونوں ممالک کےمابین کھیلوں کےمیدان میں تعاون پر تبادلہ خیال

سیاسی معاملات بہتر ہونے تک پاک بھارت کرکٹ سیریز نہیں ہو سکتی، احسان مانی

ماضی میں کئی مرتبہ سیریز سے متعلق بھارت سے بات ہوئی۔ اب معاملہ بھارت کے ہاتھ میں ہے، چیئرمین پی سی بی

مصباح الحق سے چیف سلیکٹر کا عہدہ واپس لینے پر غور

چیف سلیکٹر کیلئے شعیب اختر مضبوط امیدوار کے طور پر سامنے آئے ہیں

پی سی بی: انڈر 19 کے اوپن ٹرائلز کی تاریخوں میں ردوبدل

انڈر 19 اوپن ٹرائلز16 سے 19 ستمبرتک  تمام کرکٹ ایسوسی ایشنز کے مرکزی شہروں میں لیےجائیں گے۔

سرفراز احمد کا ناقدین کو شاعرانہ انداز میں ایک اور جواب

سابق کپتان نے یہ ٹویٹ ایک اور ٹویٹ پر تبصرہ کرتے ہوئے کیا

ٹاپ اسٹوریز