عمر اکمل 2023تک کرکٹ سے باہر، تفصیلی فیصلہ جاری

بظاہرعمر اکمل نہ تو ندامت کے خواہاں اور نہ ہی اپنی غلطی پر معافی مانگنے کو تیار ہیں، چیئرمین انڈپینڈنٹ ڈسپلنری پینل

وسیم اکرم کے بعد بابراعظم کی بھی خواتین کرکٹرز کو آن لائن ٹپس

بابراعظم نےخواتین کرکٹرز کو مختلف کنڈیشنز اور حالات میں بلےبازی سےمتعلق گُر بتائے۔

وسیم اکرم پر میچ فکسنگ کے الزامات

سرفراز نواز نے کہا کہ 1999 میں بنگلہ دیش اور پاکستان کے درمیان میچ فکس تھا اور اس وقت کے کپتان وسیم اکرم پر پابندی لگ جاتی تو حالات بہتر ہوتے

میں نے دنیا کو ہلا کر رکھ دیا تھا، محمد آصف

ہمارے نظام کا بنیادی مسئلہ وہ سیلکٹرز ہیں جن کا اپنا کرکٹ کیریئر بہت محدود تھا اور وہ بہت عام کھلاڑی تھے۔

کمارا سنگاکارا بھی نو عمر پاکستانی کرکٹر سامعہ کے مداح

سامعہ کی کرکٹ کھیلنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تو ماضی کے عظیم کھلاڑی کمارا سنگا کارا بھی تعریف کیے بنا نہ رہ سکے

پاکستان میں کرکٹ کی بحالی کیلئے انگینڈ اور آسٹریلیا کو دورہ کرنا چاہیے، سنگاکارا

سنگاکارا اس سری لنکن ٹیم کا حصہ تھے جس پر2009 میں دورہ پاکستان کے دوران حملہ ہوا اور چھ کھلاڑی زخمی ہوگئے تھے جب کہ پولیس افسر سمیت8پاکستانی جاں بحق ہوئے تھے

آئی سی سی رینکنگ: پاکستان ٹی20میں پہلی پوزیشن سے محروم

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے سالانہ رینکنگ جاری کردی ہے جس کے مطابق پاکستان ٹی20 اور بھارت ٹیسٹ کرکٹ کی پہلی پوزیشن سے محروم ہوگئے ہیں

شعیب اختر کےخلاف ہتک عزت کا دعویٰ دائر

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بالر شعیب اخترنے مڈل آرڈر بیٹسمین عمر اکمل پر تین سال پابندی کی مخالفت کرتے ہوئے کہا تھا کہ پی سی بی نےغصہ نکالا ہے

کورونا متاثرین کی امداد: کپتان اظہرعلی کابلا اور شرٹ نیلامی کیلئے پیش

اظہرعلی اپنا بلا نیلام کرنا چاہتے ہیں جس کے ساتھ انہوں نے ویسٹ انڈیز کیخلاف ڈے اینڈنائٹ ٹیسٹ میں 300 رنز بنائے تھے

سعید اجمل کے ہاتھوں سچن ٹنڈولکرکا آؤٹ، امپائر9سال بعد بھی فیصلے پر قائم

میدان میں موجود امپائرائین گولڈ نے بھارتی بلے باز کو آؤٹ قرار دیا تھا لیکن سچن کی جانب سے ریویو لینے پر تھرڈ امپائر نے انہیں ناٹ آؤٹ قرار دیا۔ اس کے بعد سچن ٹنڈولکر نے پچاسی رنز کی میچ وننگ اننگز کھیلی

ٹاپ اسٹوریز