کراچی: اپنی نوعیت کی منفرد کرکٹ لیگ کا انعقاد

منفرد کرکٹ لیگ میں کھلاڑیوں کا انتخاب سوشل میڈیا پر ڈرافٹنگ کے ذریعے کیا گیا

شائقین کرکٹ پی ایس ایل کے تمام میچز کی کمنٹری ریڈیو پاکستان پر سن سکیں گے

ریڈیو پاکستان، ایف ایم ون او ون اور اسلام آباد یونائیٹڈ میں تمام میچز کی براہ راست کمنٹری کے حوالے سے مفاہمتی یاداشت پر دستخط

حارث رؤف کی شاندار کارکردگی کا سلسلہ جاری

اب تک وہ ٹورنامنٹ میں 10 وکٹوں کے ساتھ سب سے زیادہ وکٹیں حاصل کرنے والے گیند باز بن گئے ہیں۔

مصباح الحق کھل کر سرفراز کیخلاف بول پڑے

قومی ٹیم 2019 میں صرف ایک ٹی20 میچ جیت سکی

بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کا پاکستان میں ٹیسٹ سیریز کھیلنے سے انکار

کوچنگ اسٹاف پاکستان میں لمبا عرصہ رہنا نہیں چاہتا، صدر بی سی بی

سولہ سالہ فاسٹ باؤلر نسیم شاہ منجدھار میں پھنس گئے

سینئر ٹیم کے ساتھ رہے یا انڈر 19 ورلڈکپ میں شرکت کریں، ٹیم مینجمنٹ فیصلہ نہ کرسکی

ای سی بی نے محمد حفیظ پر بالنگ کرنے پر پابندی لگا دی

ای سی بی بالنگ ریویو گروپ کی سفارشات سے میری بین الاقوامی ساکھ کو نقصان پہنچا، پاکستانی آل راؤنڈر

کرکٹ سیریز: بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ مرحلہ وار سیریز کھیلنے پر بضد

بی سی بی پہلے ٹی ٹوئنٹی اور بعد میں ٹیسٹ سیریز کھیلنے کا خواہاں ہے، ذرائع

حارث رؤف کی بگ بیش ٹی ٹوئنٹی لیگ میں شاندار کارکردگی

26 سالہ حارث ان پانچ وکٹوں کے ساتھ ٹورنامنٹ میں سب سے زیادہ وکٹیں حاصل کرنے والے باولر بھی بن گئے ہیں۔

کراچی ٹیسٹ میں پاکستان نے دوسری اننگز میں رنز کا پہاڑ کھڑا کر دیا

میچ کے تیسرے روز سری لنکن ٹیم 271رنز بناکر آؤٹ ہوگئی تھی جب کہ پاکستان نے اپنی پہلی اننگز میں 191 رنز بنائے تھے۔

ٹاپ اسٹوریز