شین واٹسن نے پی ایس ایل2020 کیلئے رجسٹریشن کرادی

دوبارہ پاکستان میں کھیلنے کیلیے بیتاب ہوں کیوں کہ جانتا ہوں کہ وہاں میرے پرستاروںکی بڑی تعداد موجود ہے، آسٹریلوی کھلاڑی

بنگلہ دیشی فاسٹ بالر شہادت حسین پر 5 سال کی پابندی عائد

بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے شہادت حسین پر 1 لاکھ ٹکا  جرمانہ بھی عائد کیا ہے۔ شہادت حسین 38 ٹیسٹ میچز،51 ون ڈے انٹرنیشنل اور 6 ٹی ٹوئنٹی میچز میں بنگلہ دیش کی نمائندگی کرچکے ہیں۔

کرکٹ ٹیم کی کپتانی سے سرفراز کو ہٹانے کا طریقہ کار بالکل غلط ہے۔معین خان

سرفراز احمد کو ٹیسٹ کرکٹ سے ضرور ہٹاتے لیکن ون ڈے میں تو اس نے گزشتہ ایک سال سے قومی ٹیم کو نمبر ون رکھا ہوا تھا۔ سابق کپتان کی بات چیت

پی ایس ایل5، ڈیل اسٹین، ہاشم آملہ سمیت 28 کھلاڑی پلاٹینیم کیٹیگری میں شامل

معیاری کرکٹ کے حوالے سے مشہور اس لیگ کا حصہ بننے کے لئے پرجوش ہوں، ڈیل اسٹین

پاک سری لنکا ٹیسٹ سیریز کا شیڈول جاری

مہمان ٹیم دسمبر میں پاکستان آئے گی اور سیریز میں دو ٹیسٹ میچ شامل ہیں

‘شعیب اختر کی طرح تیز گیند باز بننا چاہتا ہوں’

ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے دوران محمد حفیظ کی وکٹ لے کر بہت خوشی محسوس ہوئی، عاکف جاوید

’قومی ٹیم میں غلطیوں سے بھی سیکھنے کی صلاحیت موجود نہیں‘

ایسا محسوس ہو رہا ہے جیسے کھلاڑی کرکٹ کھیلنا ہی بھول گئے ہیں، رمیز راجہ

31 ویں سالگرہ کے موقع پر کوہلی کا ’چیکو‘ کے نام خط

منزل کی جانب جاری سفر کے دوران آپ کو کئی مشکلات کا سامنا کرنا پڑے گا تاہم اصل لذت منزل سے زیادہ اسی سفر کی ہے۔

بنگلہ دیش ویمن کرکٹ ٹیم ٹی ٹوئنٹی سیریز کھیلنے لاہور پہنچ گئی

 بنگلہ دیش ویمن کرکٹ اپنے دورے میں 3 ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل سیریز کھیلی گی۔

بھارت کے ہاتھوں جنوبی افریقہ کو عبرت ناک شکست

بھارت نے جنوبی افریقہ کو ایک اننگز اور 202 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دے کر سیریز تین صفر سے جیت لی

ٹاپ اسٹوریز