ڈریپ: مہنگی ادویات فروخت کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن

کورونا کی ادویات مہنگی فروخت کرنے پر دو میڈیکل اسٹورز کو سیل کیا گیا ہے، ترجمان ڈریپ

چین کا کریک ڈاؤن، بٹ کوائن کی قیمت مزید گر گئی

ک آف چائنا نے علی بابا اور دیگر بڑے بینکوں سے کرپٹو ٹریڈنگ کو روکنے پر زور دیا

اسلام آباد: کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کریک ڈاؤن

شہر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 390 افراد کورونا وائرس سے متاثر ہوئے ہیں۔

پشاور: پولیتھین بیگز کے خلاف کریک ڈاؤن، دو فیکٹریاں سیل

کارروائی کے دوران فیکٹریوں سے 2 افراد گرفتار کر لیے،ضلعی انتظامیہ

غیرقانونی مویشی منڈیوں کیخلاف کریک ڈاؤن، گرفتاریاں ، جرمانے

دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر منڈیاں لگانے پر پچاس ہزار روپے جرمانہ بھی عائد کیا گیا

پنجاب میں ذخیرہ اندوزوں کے خلاف بڑی کارروائی

ماچھی گوٹھ کے قریب گودام میں چھاپہ مارا گیا جہاں سے ہزاروں کی تعداد میں ذخیرہ کی گئی گندم کی بوریاں برآمد ہوئی۔

سندھ لاک ڈاؤن: خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن

پولیس نے لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کے مرتکب 40 سے زائد افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔

مافیا میں خسرو بختار اور میرا نام شامل نہیں ہے، جہانگیر ترین

ذخیرہ اندوزوں کے خلاف حالیہ کریک ڈاون پر جہانگیر ترین نے کہا کہ ایسے اقدامات سے گریز کرنا چاہیئے جس سے سپلائی چین متاثر ہو۔

حکومت سندھ کا منشیات کی روک تھام کے لیے بڑا فیصلہ

صوبائی حکومت نے آئی جی سندھ کی سربراہی میں سات رکنی اعلیٰ سطحی کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے 4 ماہ کے کریک ڈاؤن پر رپورٹ جاری

رپورٹ میں تحریر اعداد و شمار کے مطابق پُرامن مظاہرین پر فائرنگ، پیلٹس اور آنسو گیس کی شیلنگ سے 853 افراد شدید زخمی ہوئے۔

ٹاپ اسٹوریز