قائد اعظم کے ملک کو ہم سب نے سنبھالنا اور سنوارنا ہے، وزیر اعلیٰ سندھ

لوگ بڑی تکلیف میں ہیں تاہم سیلاب زدگان کی بحالی کے لیے ہر ممکن کوشش کر رہے ہیں۔

وزیر اعظم کا ملک میں ہنگامی بنیادوں پر زرعی اصلاحات کے نفاذ کا فیصلہ

شہباز شریف بہت جلد ملک میں زرعی اصلاحات کیلئے جامع منصوبے کا اعلان کریں گے۔

لمبے درختوں پہ چڑھائی، اب ہوئی آسان: کسان نے لفٹس جیسا اسکوٹر بنا لیا

بھارت کے 50 سالہ کسان گنا پتھی بھٹ نے ایسا اسکوٹر ایجاد کیا ہے جو لفٹس کی طرح سیکنڈوں میں درختوں کی انتہائی بلندی پرپہنچا دیتا ہے۔

کسانوں کو کھاد سونے کے بھاؤ بھی نہیں مل رہی، شہباز شریف

کسانوں کی حالت قابل رحم ہے اور حکومت غائب ہے، قائد حزب اختلاف

جمہوری، قانونی اور آئینی طاقت سے حکومت کو ختم کریں گے، بلاول بھٹو

لسانی تنظیمیں ہمیں آپس میں لڑوا رہی ہیں اور بلدیاتی نظام کو کالا قانون کہا جا رہا ہے، چیئرمین پی پی کا مارچ سے خطاب

منافع خوروں اور ذخیرہ اندوزوں کے ساتھ نرمی نہ برتی جائے، وزیراعظم

حکومت نے ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ کسان دوست پالیسیاں متعارف کرائی ہیں، عمران خان کا اعلیٰ سطحی اجلاس سے صدارتی خطاب

کسان مودی کو گھٹنوں پر لے آئے، متنازعہ قوانین واپس

مودی سرکار نےستمبرمیں2020 میں تین متنازعہ زرعی قوانین منظور کیے تھے

پیٹرول سب سے سستا دیتے ہیں،مہنگائی سے عوام کی تکلیف کا احساس ہے،وزیراعظم

ہم نے بڑی غلطی کی، کامیاب پاکستان پروگرام 74سال پہلے شروع ہونا چاہیے تھا

کسانوں نے ایک بار پھر پورے بھارت کو بند کردیا

پنجاب کے وزیراعلی نے بھی ’بھارت بند‘کی حمایت کی ہے

ملک میں موٹرسائیکل اور گاڑیوں کی فروخت کا ریکارڈ ٹوٹ گیا، وزیراعظم

84لاکھ کسان ہمارا اثاثہ، مدد کریں گے تو پاکستان ترقی کرے گا، عمران خان

ٹاپ اسٹوریز