کوہاٹ: تاندہ ڈیم میں سیر کے لئے آئے بچوں کی کشتی ڈوب گئی،11 بچے جاں بحق
کشتی میں 30بچے سوار تھے
نائجیریا میں مسافر کشتی الٹ گئی، 10 افراد ہلاک، 60 لاپتہ
حادثہ کشتی کا انجن خراب ہو نے کے باعث پیش آیا، سرکاری حکام
یونان میں تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی، 15 ہلاک
دو دن میں تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے کے دو واقعات پیش آئے۔
سیہون شریف: دریائے سندھ میں کشتی الٹ گئی،10 افراد جاں بحق
کشتی میں 20سے زائد افراد سوار تھے،7کو بچا لیا گیا
کراچی کے ساحل پر ماہی گیروں کو قیمتی شکار مل گیا
پاپلیٹ نامی مچھلیاں بڑی تعداد میں ماہی گیروں کے ہاتھ لگ گئیں
کئی ماہ قبل دریا میں گرنے والا موبائل شہری کو واپس مل گیا
ڈیویز نے بتایا کہ وہ دریا میں کشتی چلا رہا تھا کہ اس دوران فون پانی میں گر گیا تھا۔
لبنان:60افراد کو لے جانے والی کشتی ڈوب گئی، ریڈ کراس
کشتی ڈوبنے سے ایک بچہ ہلاک ہو گیا، 40 سے زائد افراد کو زندہ بچا لیا گیا
خان پور ڈیم میں کشتی الٹ گئی
نجی اسکول کے بچے پکنک منانے کے لیے خانپور ڈیم آئے تھے۔
ٹھٹھہ میں کشتی الٹنے سے11ماہی گیر لاپتہ، تلاش جاری
تیز ہواوں کے باعث امدادی کاموں میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، میرین سیکیورٹی
ڈھاکہ: کشتی میں آگ لگ گئی، 38 افراد ہلاک
فیری بوٹ میں تقریبا 500 افراد سوار تھے۔