کشمیر: ظلم کی انتہا ہوگئی، ایک دن میں 13 نوجوان شہید

بھارتی فورسز نے کشمیری رہنما عبدالمجید میر کے بھائی کو تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔

بھارتی حکام نے کشمیریوں کو ہتھیار اٹھانے پہ مجبور کیا، علی رضا

آپریشن کی آڑ میں 15 گھروں کو تباہ کرنا قابل مذمت عمل ہے، چیئرمین کشمیر کونسل یورپی یونین

کشمیریوں اور سکھوں کی جاسوسی کرنے والا بھارتی گرفتار

جاسوس کے خلاف جرمن قوانین کے تحت کارروائی کی جائے گی، جرمن پراسیکیوٹرز

کشمیریوں کو حق استصواب رائے دلانا اقوام متحدہ کی ذمہ داری ہے، وزیر خارجہ

 اقوام عالم کے کشمیریوں کے ساتھ کئے وعدے کو آج 71 سال ہو گئے ہیں لیکن افسوس مقبوضہ وادی کے باسیوں کو ان کا حق آج تک نہیں مل سکا۔

گورنر پنجاب کا ملک کو غربت، مہنگائی اور کرپشن سے نجات دلانے کا عہد

 پنجاب کے عوام کو پینے کا صاف پانی فراہم کر نے کا وعدہ بھی انشاء اللہ پورا کیا جائے گا۔ چودھری محمد سرور کا نئے سال پر ویڈیو پیغام

عمران خان نے اقوام متحدہ میں آواز اٹھائی تو کشمیریوں کو اچھا لگا، التجا مفتی

آج کشمیر میں ہر کوئی یہ سوچ رہا ہے کہ کیا بٹوارے کے بعد بھارت سے جا ملنے کا فیصلہ درست تھا یا نہیں؟ سابق وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی کی صاحبزادی کا انٹرویو

لاکھوں کشمیری بھوک کے باعث موت کے دہانے پر پہنچ گئے ہیں، غلام نبی آزاد

اب کشمیری خود کشی کی بھی باتیں کررہے ہیں۔ کانگریسی رہنما کی وادی چنار کے چھ روزہ دورے کے بعد پریس کانفرنس

’مقبوضہ کشمیر کے نوجوانوں میں موت کا خوف ختم ہو گیا‘

لوگوں میں یہ سوچ ابھر رہی ہے کہ اب نہیں کچھ کیا تو کبھی نہیں کر پائیں گے۔

‘ کشمیریوں کے قاتلوں کے ساتھ نہیں بیٹھ سکتا’

شاہ محمود قریشی نے سارک ممالک کے کونسل اجلاس کے دوران بھارتی وزیرخارجہ سبھرامنیم جئے شنکر کی تقریر کا بائیکاٹ کر دیا

کشمیر: ریاستی مظالم پر بھارتی نژاد امریکی رکن کانگریس بھی چیخ پڑیں

اراکین کانگریس پرامیلا جیا پال اور جیمز پی میک گورن نے کشمیریوں پر ڈھائے جانے والے مظالم رکوانے کے لیے مائیک پومپیو کو خط لکھ دیا۔

ٹاپ اسٹوریز