ہمارے پاس بھارتی دہشتگردی کے ثبوت ہیں، معید یوسف

بھارت کے خلاف جہاں ضرورت ہوئی ہم جائیں گے، معاون خصوصی برائے قومی سلامتی

بھارت کی دہشت گردوں کو مالی امداد فراہم کرنے کے ثبوت موجود ہیں، معید یوسف

بھارت نے دہشتگردوں کو مالی امداد فراہم کی، اے پی ایس حملے کا ماسٹر مائنڈ بھارتی ایجنسی را سے رابطے میں تھا، معاون خصوصی

وادی نیلم: سیاحوں کی گاڑی کو حادثہ، گیارہ افراد زخمی

زخمی ہونے والے سیاحوں کا تعلق لاہور سے ہے، اسپتال انتظامیہ

وزیراعظم نے کشمیریوں کا مقدمہ دنیا کے سامنے ڈٹ کر پیش کیا، شبلی فراز

عمران خان نے ایک بار پھر تاریخی خطاب کر کے قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا ہے، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات

دنیا کو بھارتی مظالم دکھانے والی صحافی مسرت زہرا کو اعلیٰ اعزاز دیدیا گیا

بھیانک مظالم کو دنیا کے سامنے اجاگر کرنے پر گلوبل میڈیا فورم نے خاتون صحافی کیلیے پیٹر میکلر ایوارڈ دینے کا اعلان کیا تھا۔

وزیراعظم: اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کے اہم نکات

عمران خان اقوام عالم کی توجہ مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی مظالم کی جانب بھرپور طریقے سے مبذول کرائیں گے۔

ترک صدر نے اقوام متحدہ میں مسئلہ کشمیر اٹھا دیا

بھارت نے کمشیر کی خصوصی حیثیت کو ختم کرکے مسئلے کو مزید پیچیدہ کردیا ہے، ترک صدر رجب طیب ایردوان کا ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب

بھارتی فوج کا 3 کشمیریوں کو ماورائے عدالت قتل کرنے کا اعتراف

بھارتی فوج کے ترجمان کرنل راجیس کالیا نے تسلیم کیا کہ فوجیوں نے راجوڑی میں غیرقانونی طور پر طاقت کا بے جا استعمال کیا گیا۔ 

بھارتی فضائیہ کو دھول چٹانے والے ہیرو ایم ایم عالم

ایم ایم عالم نے ایک منٹ سے بھی کم وقت میں بھارت کے پانچ لڑاکا جہازوں کو مار گرایا۔

’ بھارت میں مسلمانوں سمیت تمام اقلیتوں کو مسلسل نشانہ بنایا جا رہا‘

مودی حکومت بھارت میں مسلمانوں کو سماجی اور سیاسی طور پر نقصان پہنچا رہی ہے، شبلی فراز

ٹاپ اسٹوریز