کشمیر: امریکہ میں آگاہی مہم شروع، ٹیکسیوں پر آزادی کے بینرز

واشنگٹن اور نیویارک میں تقریباً 200 ٹیکسیوں پر جو بینرز آویزاں کیے گئے ہیں ان پر درج ہے ’’ کشمیر مانگے آزادی‘‘۔

صدر مملکت:مسئلہ کشمیر اجاگر کرنے پر حکومت کو مبارکباد

پاکستان نے امن کی خاطر بھارتی پائلٹ کو واپس کیا تھا، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا تقریب سے خطاب

وزیراعظم عمران خان سے آل پارٹیز حریت کانفرنس کے وفد کی ملاقات

 کشمیر کی قانونی حیثیت کو تبدیل کر کے کشمیریوں کی آواز کو دبایا نہیں جا سکتا، وزیراعظم عمران خان

پاکستان کشمیریوں کا کبھی تنہا نہیں چھوڑے گا، صدر مملکت

بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں مظالم کی انتہا کردی ہے، عارف علوی

بھارت کے 5 اگست کے اقدام کی جس قدر مذمت ہوئی اس کی مثال نہیں ملتی، وزیرخارجہ

چیئرمین سینیٹ کی جانب سے کشمیر پر خصوصی اجلاس خوش آئند ہے، شاہ محمود قریشی

مودی نے تکبر میں جو فیصلہ کیا اس کا نتیجہ کشمیر کی آزادی ہوگا، وزیراعظم عمران خان

مظفر آباد میں یوم استحصال کشمیر ریلی کا انعقاد کیا گیا جس کی قیادت وزیراعظم عمران خان نے کی

سینیٹ کے خصوصی اجلاس میں کشمیر کے حوالے سے تحریک پیش

کشمیر جانے والے ان تمام راستے شاہراہ سری نگر سے جائیں گے، بابر اعوان

یوم استحصال کشمیر: ملک بھر میں ریلیوں کا انعقاد

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے اسلام آباد میں یوم استحصال کشمیر ریلی کی قیادت کی

“ہم تماشائی بن کر کشمیر میں مظالم نہیں دیکھ سکتے”

چیئرمین کشمیر کمیٹی شہریار آفریدی نے کہا کہ عالمی برادری بتائے کشمیریوں کو حقوق کون دلائے گا ؟

یوم استحصال: پارلیمنٹ ہاوَس کو تھری ڈی لائٹس سے سجادیا گیا

تھری ڈی پراجیکٹ کے ذریعے کشمیر میں ہونے والے مظالم کو اجاگر کیا گیا ہے

ٹاپ اسٹوریز