کشمیریوں کی حق خودارادیت کیلئے جدوجہد کی حمایت کرتے ہیں، آئی ایس پی آر

مسلح افواج کی جانب سے کشمیر کے شہدا کو ان کی عظیم قربانیوں پر خراج تحسین پیش کیا گیا۔

سفارتی محاذ پر بڑی کامیابی، پاکستانی مؤقف تسلیم، بھارتی خواب چکنا چور

پاکستانی مؤقف کو عرب لیگ اور افریقی یونین کی بھی حمایت حاصل ہو گئی ہے۔

یوم شہدا کشمیر حق خودارادیت کیلئے دی جانے والی قربانیوں کی یاد دلاتا ہے، وزیر اعظم

بھارتی تسلط سے آزادی کا شعلہ کشمیریوں نے نسلوں سے بھارتی جبر کے سامنے زندہ رکھا ہوا ہے۔

الیکشن کمیشن حمزہ شہباز کیساتھ ملکر لوٹوں کو جتوانے کی کوشش کررہا، عمران خان

امریکہ کا نام سن کر ان کی کانپیں ٹانگنے لگ جاتی ہیں، چیئرمین پی ٹی آئی کا شیخوپورہ میں جلسہ عام سے خطاب

تجارت بڑھانا ترجیح ہے، بھارت میں مسلمانوں کی جانوں کو خطرہ ہے، گن پوائنٹ پر قانون سازی نہیں چاہتے: بلاول

پاکستان میں کسی بھی جماعت کی حکومت ہو ترکی کے ساتھ تعلقات پر کوئی اثر نہیں پڑے گا، وزیر خارجہ کا عالمی ذرائع ابلاغ کو خصوصی انٹرویو

مرضی کی قانون سازی کی مذمت کرتے ہیں، صدر نے یوٹرن لے لیا، لیاقت بلوچ

عمران خان کو چاہیے کہ وہ بطور اپوزیشن لیڈر اب واپس اسمبلیوں میں آئیں۔

بلاول بھٹو کا عمران خان کے دورہ روس کا دفاع، دورہ روس پر پاکستان کو قصوروار ٹھہرانا درست نہیں، بلاول بھٹو

ہم جنگ دیکھ دیکھ کر تھک چکے ہیں، کسی تنازع کاحصہ نہیں بننا چاہتے،، وزیر خارجہ کا سلامتی کونسل میں خطاب

مبارکباد کا شکریہ، آئیں امن بڑھائیں،لوگوں کی ترقی پر توجہ دیں،شہباز شریف کی مودی کو پیشکش

پاکستان بھارت کے ساتھ پرامن اور تعاون پر مبنی تعلقات چاہتا ہے، وزیراعظم

دنیا کو پیغام دے دیا، چین اسلامی دنیا کے ساتھ کھڑا ہے: وزیر خارجہ

افغان فنڈ کیلئے نائیجیریا میں ایک ملین ڈالر کی امداد وصول ہو چکی ہے، سیکریٹری جنرل او آئی سی کا شاہ محمود قریشی کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب

ٹاپ اسٹوریز