کشمیر:سلامتی کونسل کو انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں رکوانا ہونگی،ملیحہ لودھی

سلامتی کونسل کا اپنی قراردادوں کو نظرانداز کرنا ادارے کی ساکھ پر سوالیہ نشان ہے۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب

مظفرآباد: عمران خان آج پھر مظلوم کشمیریوں کی آواز بنیں گے

مظفرآباد میں ہونے والے جلسہ عام میں شرکت کے لیے مختلف شعبہ ہائے زندگی سے وابستہ شخصیات بہت پرجوش ہیں۔

مانچسٹر اولڈھم کونسل میں کشمیر کے حق میں قرارداد منظور

قرارداد پاکستانی نژاد برطانوی کونسلر زاہد چوہان نے پیش کی

کشمیر: ریاستی مظالم پر بھارتی نژاد امریکی رکن کانگریس بھی چیخ پڑیں

اراکین کانگریس پرامیلا جیا پال اور جیمز پی میک گورن نے کشمیریوں پر ڈھائے جانے والے مظالم رکوانے کے لیے مائیک پومپیو کو خط لکھ دیا۔

’پاکستان کشمیری عوام کی سیاسی، سفارتی اور اخلاقی حمایت جاری رکھے گا‘

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی جنیوا کے3 روزہ دورے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔

کشمیریوں سے اظہار یکجہتی، وزیراعظم کل مظفرآباد میں جلسہ کریں گے

میں کشمیریوں کویقین دلاتا ہوں پاکستان ان کےساتھ کھڑا ہے۔وزیراعظم عمران خان

مسئلہ کشمیر: پاکستان انسانی حقوق کونسل سے مشترکہ بیان لینے میں کامیاب

بھارت سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی بحالی اور کرفیو فوری اٹھایا جائے

مولانا مذہب کارڈ کھیلنے سے پرہیز کریں، اسپیکر اسمبلی

کوئی سیاسی مسئلہ ہے تو مولانا ضرور سڑکوں پر نکلیں لیکن مذہبی کارڈ کھیلنے اور مدارس کے بچوں کو احتجاج میں شریک کرنے سے گریز کریں، اسد قیصر

‘کشمیر کی صورتحال ایک نئے انسانی المیے کے رونما ہونے کی نشاندھی کر رہی ہے’

عالمی ادارہ صحت ، لاکھوں نہتے کشمیریوں کی زندگیاں بچانے کیلئے فوری اقدامات کرے ۔

ٹاپ اسٹوریز