حکومت مسئلہ کشمیر کو سنجیدگی سے لے، بلاول بھٹو

بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہم کشمیریوں کے لیے آخری دم تک لڑیں گے۔

کشمیریوں کو کوئی غلام نہیں بنا سکتا، فردوس عاشق

ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ کشمیر ایک متنازع علاقہ ہے جس کا حل اقوام متحدہ کی قرار دادوں کی روشنی میں ہی ممکن ہے۔

‘‘پاکستان کو مسئلہ کشمیر سفارتی سطح پر اٹھانا چاہیے’’

پروگرام کے میزبان محمد مالک نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں ہونے والے معاملات نریندر مودی کی سوچ ہے۔

اب کشمیر کی لڑکیوں کو شادی کے لیے لایا جا سکتا ہے، وزیراعلیٰ ہریانہ

بی جے پی کے نوجوان مقبوضہ کشمیر میں زمین بھی لیں گے اور لڑکیاں بھی ملیں گی، منوہر لال کھٹر

جنگ مسلط کی گئی تو یہ آخری جنگ ہوگی، شیخ رشید

سری نگر میں بھارت کا سیاسی، معاشی اور آئینی جنازہ نکل جائے گا، ہم پر جنگ مسلط کی گئی تو منہ توڑ جواب دیں گے، وزیر ریلوے

‘مسئلہ کشمیر پر اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کا بیان پاکستانی مؤقف کی تائید ہے ‘

بھارت نے مقبوضہ کشمیر کو دنیا کی سب سے بڑی جیل بنا کر رکھ دیا ہے، اسد مجید

کشمیر کی خصوصی حیثیت کا خاتمہ، بی جے کو بھارت کے اندر مخالفت کا سامنا

 بھارتی خفیہ ایجنسی کے سابق سربراہ اے ایس دُلت نے فیصلے کو افسوس ناک قرار دے دیا

پی ٹی آئی کی خواتین ارکان اسمبلی کی حزب اختلاف پر تنقید

ان کی غیرت کہاں گئی تھی جب تھر میں بچے مر رہے تھے؟ ان کی غیرت کہاں جاتی ہے جب بچے ایڈز کا شکار ہوجاتے ہیں؟ عالیہ حمزہ

کرفیو کا پانچواں روز، محصور کشمیری شدید مشکلات کا شکار

وادی چنار کے کونے کونے میں قابض بھارتی فوج تعینات ہے جبکہ دیگر علاقوں سے مقبوضہ کشمیر کا رابطہ منقطع ہے

مسئلہ کشمیر پر اقوام متحدہ بھی پاکستان کا ہم زبان

پاکستان بھارت کے درمیان 1972 کا شملہ معاہدہ موجود ہے جو جموں و کشمیر کے  پرامن حل پر زور دیتا ہے، ترجمان

ٹاپ اسٹوریز