بھارت کا سفیر پاکستان میں کیا کر رہا ہے؟

جب یہاں سفارت کاری نہیں ہونی تو ایک دوسرے کے سفیر پر صرف پیسے خرچ کر رہے ہیں

کانگریس نےمقبوضہ کشمیر سے متعلق بھارتی حکومت کا اقدام مسترد کردیا

 مقبوضہ کشمیر کے مسئلہ پر بلائے گئے اجلاس میں کانگریس کے اہم رہنماؤں نے شرکت کی ۔

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس: مشاہد اللہ اور فواد چودھری میں جھڑپ

پی ایم ایل ن کے سینیٹر نے وزیر اعظم عمران خان سے استعفے کا مطالبہ کر دیا

‘تین سے چھ ماہ کے اندر جنگ دیکھ رہا ہوں ’

شملہ معاہدہ ختم ہو گیا ،ایل او سی ختم ہوچکی ،جدو جہد آزادی کا نیا نقشہ بن چکا ہے،اب یہ تحریک یو پی تک جائے گی۔ شیخ رشید

’کیا میں بھارت پر حملہ کردوں‘

میرا نام ہے عمران احمد خان نیازی اچھا ہوگا اگر میرا پورا نام لیا جائے، وزیراعظم

لوک سبھا نے کشمیر کو دولخت کرنے والا بل منظور کر لیا

بھارت کے ایوان زیریں نے کشمیر کی علحدہ حیثیت سے متعلق بل کثرت رائے سے منظور کر لیا

‘کشمیر کے حوالے سے بھارتی اقدام چین کی خودمختاری کو خطرے میں ڈالنے کے مترادف ہے‘

چین کا کہنا ہے بھارت کسی بھی  ایسے اقدام سے گریز  کریں جو سرحدی معاملات کو مزید پیچیدہ بنائے

’ہمارا کپتان امریکہ میں کشمیر کو بیچ آیا‘

وزیراعظم عمران خان امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے پاس گئے اور ٹرمپ ہوکر واپس آگئے، مولانا فضل الرحمان

مودی نے پاکستان کی عزت اور غیرت کو للکارا ہے، شہباز شریف

شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان کشمیریوں کا ہے اور کشمیری پاکستان ہیں۔

دنیا کے پانچ متنازع ترین علاقے

کشمیر کے علاوہ دنیا میں غزہ، کریمیہ، کوریا اور دیگر علاقوں پر کئی ممالک کے درمیان تنازعات جاری ہیں

ٹاپ اسٹوریز