امریکہ اور چین کے درمیان کشیدگی میں مزید اضافہ

امریکی سیکیورٹی ادارہ ایف بی آئی ایک اور چینی باشندے کو گرفتار کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سعودی عرب پہنچ گئے

سعودی ہم منصب سے ملاقات میں وزیر خارجہ امریکہ-ایران کشیدگی سمیت علاقائی امن و استحکام کے موضوعات پر تبادلہ خیال کریں گے۔

قیام امن کیلئے دیگر ممالک سے رابطے شروع کر دیے ہیں، وزیر خارجہ

وزیر خارجہ نے کہا کہ ایران امریکہ کشیدگی کی صورتحال کو پیشِ نظر رکھتے ہوئے پاکستان نے خطے کے دیگر ممالک کے ساتھ سفارتی روابط کے فروغ کا فیصلہ کیا ہے۔

اسٹاک مارکیٹ میں مندی، 546 پوائنٹس کی کمی

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز کے آغاز پر ملا جُلا رجحان دیکھا گیا۔

مشرق وسطیٰ میں کشیدگی، پاکستان اسٹاک مارکیٹ 1027 پوائنٹس گر گئی

 امریکہ اور ایران کے درمیان بڑھتی کشیدگی پر سرمایہ کار محتاط ہیں، ماہرین

خطے میں امن و سلامتی کیلئے پاکستان کی پوزیشن واضح ہے، وزیرخارجہ

تشدد سے گریز کیا جانا چاہیے اور اس کیلئے ہم  اپنی کوششیں جاری رکھیں گے، شاہ محمود

ایران امریکہ کشیدگی: عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں اضافہ

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت 70 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کر گئی ہے۔

خطے میں امن خراب کرنے والے عمل کا حصہ نہیں بنیں گے،ترجمان پاک فوج

 پاکستان کی سرزمین کسی کے خلاف استعمال ہونے کی اجازت نہیں دیں گے، ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر

پاک بھارت تعلقات چیلنج سے کم نہیں، شاہ محمود

ہم اپنے ملک کو فلاحی ریاست بنانے کےخواہاں ہیں، وزیرخارجہ

جنگ کے خطرات چھٹتے نظر آ رہے ہیں، وزیر خارجہ

شاہ محمود قریشی نے کہا کہ انسانی حقوق ماہرین کی رپورٹ کے مطابق کشمیری بھارتی حکومت سے شدید نالاں ہوچکے ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز