متاثرین لاپتہ افراد کاکمیشن کی کارکردگی پر عدم اطمینان: کابینہ کمیٹی نے 10 سالہ کارکردگی رپورٹ طلب کر لی

جبری گمشدگی اور لاپتہ افراد کے حوالے سے قائم کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس، جسٹس (ریٹائرڈ) جاوید اقبال نے الزامات کی تردید کردی۔

وفاقی حکومت اورپیٹرول ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مذاکرات کامیاب،ہڑتال کی کال واپس

حکومت فی لٹر پیٹرول اور ڈیزل پر 7 روپے کمیشن مقرر کرنے پر آمادہ

عمران خان دور کی کرپشن سامنے لانے کیلئے کمیشن بنانے کا فیصلہ

اضافی بیرونی قرضے لینے کی وجوہات بھی سامنے لائی جائیں گی، شاہد خاقان عباسی اور احسن اقبال کا مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب

پانی کی منصفانہ تقسیم کیلئے کمیشن تشکیل دیا جائے، فہمیدہ مرزا

سیاستدانوں نے اپنی ذمہ داری پوری نہ کی تو دوسرے اداروں کی طرف دیکھیں گے، جی ڈی اے رہنما

خط کی تحقیقات کیلئے مضبوط کمیشن بنایا جائے، فواد چودھری

اگر سپریم کورٹ نے لیٹر گیٹ کی تحقیقات نہ کرائیں تو عوام سے دھوکہ ہو گا ، سابق وزیر اطلاعات

فواد چودھری کاتحریک عدم اعتماد اورڈپٹی اسپیکر کی رولنگ پر جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ

آزاد قوم کو غلام قوم میں تبدیل کرنا ہے تو سیاسی ریجیم تبدیل ہوگا، فوادچودھری

ایم کیو ایم کا ایک بار پھر مبینہ عالمی سازش پر کمیشن بنانے کا مطالبہ

تحقیقات کرائیں، سازش ثابت ہوئی تو میں اور قوم آپ کے ساتھ ہوں گے۔

فواد چودھری کی عالمی سازش کے حوالے سے کمیشن قائم کرنے کی ہدایت

کمیشن عالمی سازش کی تحقیقات کر کے اپنی رپورٹ مرتب کرے گا

پینڈورا پیپرز کی تحقیقات آخری مراحل میں داخل

وزیر اعظم جائزہ کمیشن کو 200 سے زائد پاکستانیوں نے اپنے جواب جمع کرا دیے۔

ٹاپ اسٹوریز