پی ایس ایل کی تاریخ کا سب سے بڑا اسکور
ملتان سلطانز کے ریلی روسو 121 رنز کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہے۔
پی ایس ایل8: اسلام آباد یونائیٹڈ نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دیدی
میچ میں نجیب اللہ زردان نے 34 گیندوں پر59 رنز بنائے جب کہ محمد نواز نے 44 گیندوں پر52 رنز کی اننگز کھیلی۔
افتخار احمد کو ’’چاچا‘‘ کا لقب کس نے دیا؟
ابھی ریٹائرمنٹ کا کوئی ارادہ نہیں، میں نے دس سال مزید کرکٹ کھیلنی ہے۔
پی ایس ایل 8: زلمی نے گلیڈی ایٹرز کو شکست دے دی
پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کیخلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا۔
پی ایس ایل7: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے کراچی کنگز کو شکست دیدی
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے کراچی کنگز کو 23 رنز سے شکست دی ہے۔
پی ایس ایل:پلے آف مرحلے کی چوتھی ٹیم کا فیصلہ آج ہوگا
اسلام آباد یونائیٹڈ اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرزآج اپنا اپنا میچ کھیلیں گی۔
پی ایس ایل 7: ملتان سلطانز کے ہاتھوں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو عبرت ناک شکست
ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
پشاور زلمی کے ہاتھوں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست
پی ایس ایل 7 کے 22 ویں میچ میں پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 24 رنزسے شکست دے دی۔
پی ایس ایل7: لاہور قلندر نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 8 وکٹوں سے شکست دیدی
142 رنز کا ہدف لاہور قلندرز نے باآسانی 18 ویں اوور میں دو وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔
اصل مقصد ٹیم کا جیتنا ہے، سرفراز احمد
شاہد آفریدی نے زبردست کم بیک کروایا، کپتان کوئٹہ گلیڈی ایٹرز