لین کی شاندار سنچری، قلندرز سیمی فائنلز میں

لاہور قلندرز نے ملتان سلطانز کی جانب سے دیا گیا 187 رنز کا ہدف کرس لین کی شاندار سینچری کی بدولت 18 ویں اوور میں ایک وکٹ کے نقصان پر حاصل کر لیا۔

پوائنٹس ٹیبل: لاہور قلندرز سیمی فائنل تک رسائی کیسے حاصل کریگی؟

لاہور قلندرز کی ٹیم اپنا آخری میچ ملتان سلطانز کے خلاف آج کھیلے گی جسے جیت کر وہ سیمی فائنل میں پہنچ جائے گی

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ویو رچرڈز کی سالگرہ منائی

اس موقع پر انتظامیہ کی جانب سے کیک کا اہتمام کیا گیا اور ٹیم کے کھلاڑیوں سمیت دیگر آفیشلز بھی موجود تھے

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی شکست میں انتظامیہ کی غلطی ثابت

درحقیقت ری پلے میں چلنے والے شاٹس دو الگ الگ گیندوں کے تھے، لیکن سائیڈ کیمرے کا ری پلے اس بال کا تھا جس گیند پر بین کٹنگ آؤٹ ہوئے

پشاور زلمی کی ڈک ورتھ لوئیس قانون کے تحت 7 رنز سےکامیابی

اس سے قبل میچ کھیلتے ہوئے اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو 196 رنز کا ہدف دے دیا تھا

شعیب ملک، وہاب ریاض کی عمدہ کارکردگی، زلمی فتح یاب

کوئٹہ کی ٹیم پشاور کی جانب سے دیا گیا 171 رنز کا ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہی اور 15 اوورز کے اختتام پر7  وکٹوں کے نقصان پر 140 رنز بنا سکی۔

پاکستان خوش قسمت ہے،فاسٹ باؤلنگ کا ٹیلنٹ موجود ہے: بین کٹنگ

پہلے باؤلنگ کرنے کا فیصلہ درست تھا لیکن ہم بنائے جانے والے منصوبے پرعمل درآمد نہیں کرسکے۔ ذرائع ابلاغ سے بات چیت

کبڈی ٹیم کرکٹ کی دلدادہ نکلی: عرفان مانا کی لاہور قلندر سے امید

پاکستان کبڈی ٹیم کے کپتان عرفان مانا اورمشرف جنجوعہ سیکریٹری پاکستان کبڈی فیڈریشن محمد سرور کے ہمراہ میچ دیکھنے قذافی اسٹیڈیم پہنچ گئے۔

پی ایس ایل میں پہلی فتح، لاہور نے کوئٹہ کو 37 رنز سے شکست دے دی

لاہور قلندرز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 210 رنز کا ہدف دیا تاہم مہمان ٹیم 172 رنزہی بنا سکی۔

ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دے دی

سلطانز کی جانب سے ریلی روسو نے 43 گیندوں پر پی ایس ایل کی تیز ترین سنچری بنائی

ٹاپ اسٹوریز