کٹھ پتلیوں کا کھیل ختم ہونیکو ہے،عوام کی حاکمیت کاسورج طلوع ہونیوالا ہے:مریم

ہمار ے پیارے نبیﷺ کا ذکر اللّٰہ تعالیٰ نے بلند کردیا ہے اورآپﷺ کے ذکر پر رہتی دنیا تک آنچ نہیں آئے گی، ن لیگ کی مرکزی نائب صدر کا کوئٹہ میں جلسہ عام سے خطاب

کوئٹہ ہزار گنجی میں دھماکہ: 4 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

دھماکے سے متعدد گاڑیوں اور موٹرسائیکلوں کو نقصان پہنچا۔

پی ڈی ایم کاپاور شو: کوئٹہ میں موبائل فون سروس بند

کوئٹہ میں پی ڈی ایم جلسے کیلئے پولیس نے خصوصی ٹریفک پلان بھی ترتیب دیا ہے

جلسہ جمہوری عمل ہے، رکاوٹ نہیں ڈالیں گے: وزیر داخلہ بلوچستان

جلسے کے قائدین سے گزارش ہے کہ انتشار پھیلانے سے گریز کیا جائے، میر ضیا اللہ لانگو

کوئٹہ میں پانی کا مسئلہ شدت اختیار کر گیا

سریاب روڈ، اسپنی روڈ سمیت دیگر علاقوں میں سپلائی لائنوں میں پانی آنا تقریباً بند ہو چکا ہے

کوئٹہ میں سمنگلی روڈ پر دھماکہ، 7افراد زخمی

نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے مزدروں پر دستی بم پھینکا

اپوزیشن جماعتوں کا پہلا جلسہ7 اکتوبر کو رکھنے پر غور

جلسے کی حتمی تاریخ اور مقام کا اعلان تمام جماعتوں کو اعتماد میں لےکرکیا جائے گا، ذرائع

کورونا وائرس کے باعث کوئٹہ کے 2 اسکول بند

ایک اسکول میں 6 اور دوسرے میں 2 کورونا کے مریض رپورٹ ہوئے ہیں، ڈائریکٹر ایجوکیشن بلوچستان

ڈیرہ غازی خان سے کوئٹہ جانے والی شاہراہ تیسرے روز بھی بند، مسافر بےحال

شاہراہ کی بندش کے باعث بلوچستان سے پنجاب کو فروٹ اور سبزی کی ترسیل بھی متاثر ہوئی ہے

ٹاپ اسٹوریز