حکومت کے ساتھ تعاون ہمارا فرض ہے، جنرل قمر جاوید باجوہ

تمام کمانڈرز دور درازعلاقوں میں لوگوں کو کورونا کے چیلنج سے نمٹنے میں مدد کریں،پاک فوج کے سربراہ کی ہدایت

بلوچستان میں کوروناکیسزکی تعداد1031ہوگئی

بلوچستان میں گزشتہ24 گھنٹوں کے دوران53 نئے کیسز سامنے آئے ہیں اورمجموعی طور پر880مقامی کیسز ہیں، ترجمان صوبائی حکومت

بلوچستان: 72 افراد میں کورونا کی تصدیق

 بلوچستان میں 151 زائرین کےساتھ کل متاثرہ افرادکی تعداد 853 ہو گئی ہے۔

’ لاک ڈاؤن سخت کرنے کے حوالے سے ڈاکٹرز کے موقف کی حمایت کرتے ہیں‘

لاک ڈاوَن کی خلاف ورزی پر گرفتاری عمل میں لائی جائے گی، ترجمان بلوچستان حکومت

کھجور کی قیمت میں ہوشرباء اضافہ

اجروں کا کہنا ہے کہ رواں سال ایران کے ساتھ سرحد  بند ہونے کے باعث کھجور درآمد نہیں کی جاسکی

وزیراعلیٰ جام کمال کا دورہ کوئٹہ، لاک ڈاؤن کا جائزہ لیا

عوام الناس میں ماسک کے استعمال کا شعوراجاگرکیا جائے، وزیر اعلیٰ بلوچستان

 طبی آلات کی ایمرجنسی سپلائی کوئٹہ کیلئے روانہ

کورونا کے خلاف جنگ میں ڈاکٹرز اور پیرامیڈیکس فرنٹ لائن سپاہی ہیں اور مشکل حالات میں سب کو ثابت قدم رہنے کی ضرورت ہے، آرمی چیف

بلوچستان: ڈاکٹروں اور پیرا میڈیکل اسٹاف کی بھرتیوں کا فیصلہ

امیدواران اپنی اسناد کے ہمراہ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسرز کے سامنے انٹرویو کے لیے پیش ہوں گے۔

بلوچستان میں کورونا سے نمٹنے کیلئے خصوصی فنڈ قائم

مخلوط حکومت میں شامل جماعتوں کے اراکین اسمبلی اپنی ایک ماہ کی تنخواہ فنڈ میں دیں گے، وزیراعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ میں کورونا وائرس سے 12 سالہ بچہ متاثر

کورونا وائرس سے بارہ سال کا بچہ متاثر ہوا ہے جس کو فاطمہ جناح اسپتال میں رکھا گیا ہے، حکومت بلوچستان

ٹاپ اسٹوریز