وزیراعظم عمران خان کی کوئٹہ روانگی کا امکان

وزیراعظم عمران خان کا خصوصی طیارہ نورخان ایئربیس پر تیار کر لیا گیا ہے

عمران خان! خدا کے بندے بنو بندوں کے خدا نہ بنو، مریم نواز

آپ کے دور میں ماڈل ٹاون کا واقعہ ہوا، کیا آپ گئیں؟ صحافی کا مریم نواز سے سوال

سانحہ مچھ کے متاثرین سے متعلق بیان، وزیراعظم سے معافی کا مطالبہ

عمران صاحب کوئٹہ جائیں لاشوں کے ساتھ ضد نہ کریں، ن لیگ

شہریوں کو تحفظ فراہم کرنا ریاست کا فرض ہے،بلاول بھٹو

اگر آج بھی انتہا پسندی ہے تو اس کا مطلب ہے کہ نیشنل ایکشن پلان پرعمل نہیں ہوا، چیئرمین پیپلز پارٹی

وزیراعظم کا کوئٹہ جانے کا اصولی فیصلہ

دورے کا اعلان سیکیورٹی وجوہات کی وجہ سے قبل از وقت نہیں کیا جائےگا، ذرائع

سانحہ مچھ: کوئٹہ، کراچی میں احتجاج اور دھرنا

 پیاروں کی لاشیں سڑک پر رکھ کر دھرنے کا آج چوتھا روز ہے

سانحہ مچھ: وزیر داخلہ سے مذاکرات ناکام، ہزارہ قبیلہ کا دھرنا تیسرے روز بھی جاری

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نےدہشت گردی کا نشانہ بننے والے افراد کے لواحقین کے لیے فی کس 25 لاکھ روپے کی امداد کا اعلان کیا

کوئٹہ: مچھ میں کان کنوں کے قتل کیخلاف دوسرے روز بھی دھرنا جاری

سانحہ گشتری مچھ کا مقدمہ نامعلوم افراد کے خلاف درج، مقدمے میں قتل، اقدام قتل اور 302، 324 انسداد دہشت گردی ایکٹ کی دفعات شامل

کوئٹہ میں تندور کی روٹی 20 روپے کی ہو گئی

نان بائیوں نے روٹی کی قیمت میں اضافے کے لیے 2 ہفتوں سے ہڑتال کر رکھی تھی۔

دو قدم آگے تو بڑھ سکتے ہیں لیکن پیچھے نہیں ہٹ سکتے، بلاول بھٹو

اب باقیوں کو بھی عوام کے پیج پر آنا پڑے گا وگرنہ انہیں گھر جانا پڑے گا، چیئرمین پی پی کا کوئٹہ میں جلسہ عام سے خطاب

ٹاپ اسٹوریز