کورونا: برطانوی حکومت نے اسکول کھولنے کا فیصلہ واپس لے لیا

برطانوی حکومت نے ستمبر تک اسکولوں کو بند رکھنےکا اصولی فیصلہ کیا ہے۔

’ کورونا صورتحال سے نمٹنے کیلئے کراچی میں 5 مزید اسپتال قائم کریں گے ‘

سندھ میں کورونا وائرس سے اموات کی تعداد 707 ہو گئی، جبکہ مجموعی کیسز کی تعداد41 ہزار سے بڑھ گئی ہے۔

‘پبلک ڈیلنگ کیلئے کراچی میٹرک بورڈ بند رہے گا’

صورتحال بہتر ہوتے ہی بورڈ کے دفاتر کھول دیے جائیں گے، چیئرمین کراچی میٹرک بورڈ

لاہور میں کورونا کے 19 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ

پنجاب سمیت ملک بھر میں کورونا کیسز کی تعداد میں اضافہ ہورہاہے ،وزیرصحت پنجاب یاسمین راشد

سندھ میں کورونا سے اموات کی تعداد 707 ہوگئی

سندھ میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 41 ہزار سے بڑھ گئی

وزیر اعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہو گا

وفاقی کابینہ کے اجلاس کا 8 نکاتی ایجنڈہ جاری کر دیا گیا۔

پاکستان میں کورونا سے ایک ہی دن میں ریکارڈ 105 اموات

ملک بھر میں متاثرہ افراد کی تعداد ایک لاکھ آٹھ ہزار 317 ہو گئی ہے۔ 

دنیا بھر میں کورونا کے 72 لاکھ 58 ہزار سے زائد کیسز، اموات 4 لاکھ 10 ہزار سے تجاوز کر گئیں

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے صحت یاب ہونے والوں کی تعد 35 لاکھ 71 ہزار سے زائد ہے۔

دنیا بھر میں کورونا کے 71 لاکھ 53 ہزار سے زائد کیسز، اموات 4 لاکھ 7 ہزار سے تجاوز کر گئیں

کورونا وائرس سے صحت یاب ہونے والوں کی تعد 34 لاکھ 94 ہزار سے زائد ہے۔

خیبرپختونخوا: کورونا سے مزید 12 افراد جاں بحق، 519 متاثر

خیبرپختونخوا میں کورونا سے متاثرہ 3 ہزار 579 متاثرہ مریض اب تک صحت یاب ہو چکے ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز