پنجاب میں دھوبی کی دکانیں کھولنے کی اجازت

ڈرائی کلینرز اور لانڈری شاپ مالکان کورونا وائرس سے بچاو کیلئے اقدامات کریں گے اور  صرف ایک ملازم کے ساتھ دکان کھول سکیں گے

خیبر پختونخوا میں کورونا کے مزید 29 کیسز سامنے آ گئے

پاکستان میں کورونا وائرس کے سبب 41 افراد ہلاک اور 2 ہزار 818 متاثر ہوچکے ہیں۔

سندھ میں کورونا کے مزید 12 مریض صحت یاب

صوبے میں صحت یاب ہونے والےافراد کی مجموعی تعداد 86 ہوگئی، ترجمان مرتضیٰ وہاب

عطیات دینے پر مخیر حضرات کا مشکور ہوں، وزیراعظم

کوئی غلط فہمی میں نہ رہے، پاکستان میں کورونا کیخلاف جنگ طویل ہے، عمران خان

برطانیہ: دو ماہ تک سزا رہ جانے والے قیدیوں کی رہائی کا اعلان

کورونا وائرس مہلک وبا کی شکل اختیار کرتا جا رہا ہے اس کے پھیلاؤ کو روکنے کا بہتر قدم اجتماعات پر پابندی ہے۔

کورونا کے پھیلاوُ کو روکنے سے متعلق رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع

کورونا وائرس کے پھیلاوُ کو روکنے کیلئے ملک بھر میں ادارے فرائص سر انجام دے رہے ہیں،رپورٹ

وزیر اعلیٰ سندھ نے نئی ٹیسٹنگ پی سی آر مشینیں خریدنے کی منظوری دے دی

رپیڈ ٹیسٹ مشین کے ساتھ ایک لاکھ ٹیسٹ کٹس بھی خریدنے کی منظوری دی گئی۔

انوکھا لاک ڈاؤن، مرد اور خواتین الگ الگ دن گھروں سے نکلیں گے

صدر مارٹن وِزکرا کی حکومت نے کورونا وائرس کی بڑھتی ہوئی وبا پر قابو پانے کے لیے ملک میں جاری لاک ڈاؤن میں یہ نیا فیصلہ کیا ہے۔

وینٹی لیٹرز کے کلینیکل ٹرائلز مختلف اسپتالوں میں شروع ہو رہے ہیں، فواد چوہدری

فواد چوہدری نے کہا کہ میڈیکل انجینرنگ میں یہ پاکستان کی بڑی پیش رفت ہے۔

ایران میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹے میں 158 ہلاکتیں

ایران میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 55ہزار 743 ہوگئی

ٹاپ اسٹوریز