ایران سے زائرین نکالنے پر وفاقی حکومت اور زلفی بخاری سے جواب طلب

ایران سے مزید ہزاروں زائرین کو فیصل آباد اور جھنگ لایا جا رہا ہے جس کے سبب وائرس کے مزید پھیلاؤ کا خدشہ ہے، درخواست

کین ویلیم سن کا طبی عملے کے نام کھلا خط

کین ویلم سن نے کہا ہے کہ طبی عملے کے اراکین اکیلے نہیں ہیں بلکہ ان کے پیچھے پورا ملک موجود ہے۔

پشاور میں دو ہفتوں کے لیے دفعہ 144 نافذ

ایک خاندان کے دو افراد سے زیادہ اکھٹے نکلنے پر بھی پابندی عائد کی گئی ہے، اعلامیہ

کورونا وائرس: امریکی تاریخ کاسب سے بڑامعاشی پیکج منظور

امریکہ کی تین ریاستوں فلوریڈا، نیو یارک اور الی نوائے میں شہریوں کو گھروں میں رہنے کا حکم دے دیا گیا ہے

گلگت بلتستان: سرکاری ملازمین کو ایک ماہ کی اضافی تنخواہ دینے کا اعلان

ترجمان فیض اللہ فراق کے مطابق ملازمین میں پیرامیڈیکل، ڈاکٹرز، پولیس اور دیگر شامل ہیں

زندگیوں کو بچانے کیلئے ایک دوسرے کا ساتھ دینا ہوگا، سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ

کورونا وائرس پوری انسانیت کے لیے خطرہ ہے اور انسانیت کو بچانے کے لیے ہم سب کو اس وائرس کے خلاف لڑنا ہوگا، انتونیو گوتریس

کورونا کے باعث فیس بک کااستعمال 70 فیصد بڑھ گیا

واٹس ایپ، ایمو اور ویڈیو ایپلی کیشنز کے استعمال میں بھی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔  کورونا وائرس کے باعث گروپ ویڈیو چیٹ میں بھی 70فیصد اضافہ ہوا

کورونا کے باعث مقبوضہ کشمیر میں پہلی ہلاکت

وائرس سے متاثرہ مریض سرینگر اسپتال میں زیرعلا ج تھا جس کو شوگر، بلڈ پریشر اور موٹاپے کے امراض لاحق تھے، کشمیر میڈیا سروس

اپوزیشن جماعتیں کورونا وائرس کے معاملے پر سیاست نہ کریں، گورنر پنجاب

یہ وقت ملک میں کورونا سے بچاؤ کےلیے ملک وقوم کو متحد کر نے کا ہے، چودھری محمد سرور

امریکی صدر عالمی ادارہ صحت کے رویے پر برہم

دو ٹریلین ڈالر کے کورونا پیکج سے امریکی معیشت کو سہارا ملے گا، ڈونلڈ ٹرمپ

ٹاپ اسٹوریز