پاکستان میں کورونا سے مزید 32 افراد جاں بحق

گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید 3 ہزار 752کیسز سامنے آئے، این سی اوسی

کورونا وائرس سے مزید 45 اموات

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید 2 ہزار 819 کیسز رپورٹ ہوئے، این سی او سی

اسلام آباد: کورونا وبا میں ایک بار پھر اضافہ، متعدد علاقے سیل

وفاقی دارالحکومت میں کورونا مثبت کیسز کی شرح پانچ فیصد تک پہنچنے پر کئی علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن لگا دیا گیا

اسکول، دیگر تعلیمی ادارے 23 مئی تک بند رکھنے کا اعلان

این سی او سی نے اس سے قبل 17مئی کو تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ کیا تھا

خیبر پختونخوا حکومت نے عید الفطر پر مکمل لاک ڈاؤن کا اعلان کردیا

جاری اعلامیے کے مطابق خیبرپختونخوا میں تمام مارکیٹس اور بازار 8 سے 16 مئی تک بند ہوں گے

کورونا وبا: پاکستانی ڈاکٹر سیمی جمالی گلوبل ہیروز کی فہرست میں شامل

کوروناکی صورتحا ل میں ڈاکٹرسیمی جمالی کی خدمات کوعالمی سطح پرسراہاگیا

وزیراعظم کا عالمی سطح پر کورونا ویکسین کی مساویانہ فراہمی کا مطالبہ

دہشتگردی کو اسلام سے جوڑنا مسلمانوں کے ساتھ بڑی زیادتی ہے، عمران خان

کرکٹ کمیٹی کا قومی ٹیم کی کارکردگی پر عدم اطمینان کا اظہار

 کورونا وبا اور تجربہ کار کھلاڑیوں کی عدم موجودگی ٹیم کی مجموعی کارکردگی پر اثرانداز ہوئی۔

غریب ممالک میں کورونا پر قابو پانےتک دنیا محفوظ نہیں، منیر اکرم

ترقی پذیر ممالک 2.5 ٹریلین ڈالر کے لیے جدوجہد کررہے ہیں، پاکستانی مندوب

ٹاپ اسٹوریز