کورونا: 4 ارب 80 کروڑ روپے شفاف انداز میں خرچ کیے، وزیراعظم

عمران خان کا کہنا ہے کہ قوم اعتماد رکھے، جمع ہونے والے فنڈز میں مکمل شفافیت کو یقینی بنارہے ہیں

وفاقی اور صوبائی حکومتوں کا کاروبار بند نہ کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ احتیاط لازمی ہے مگر صنعتیں بند نہیں کریں گے

کورونا وائرس: دنیا میں4لاکھ72 سے زائدنئے کیسز رپورٹ

عالمی وبا سے دنیا میں مجموعی طور پر 12 لاکھ 11ہزار 241افراد ہلاک ہو چکے ہیں

پاکستان میں کوروناوائرس کے694نئےکیسز رپورٹ

گزشتہ24 گھنٹوں کے دوران6 اموات ہوئی ہیں اور وبا سے مرنے والوں کی مجموعی تعداد6ہزار457 ہوگئی ہے

کراچی آرٹس کو نسل میں ادبی و ثقافتی سرگرمیاں بحال ہونا شروع

 آرٹس کو نسل کراچی میں اٹھارہ ستمبر سے چار اکتوبر  تک عوامی تھیٹر فیسٹول ہو گا جس میں اٹھارہ ڈرامے پیش کئے جائیں گے، احمد شاہ

کورونا ویکسین کے استعمال سے نامعلوم بیماری کا جنم، ٹرائل روکنے کا اعلان

ٹرائل میں شریک رضاکاروں میں دوا کا منفی اثر سامنے آیا  اور نامعلوم بیماری نے جنم لیا ہے

روسی ڈاکٹروں کا نئی کورونا ویکسین پر تحفظات کا اظہار

روسی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ کورونا وبا کے خلاف پہلی ویکسین اس ماہ کے آخر تک لوگوں کے لیے دستیاب ہوگی

کورونا کے دوران زیادہ گوشت کھانا نقصان دہ ہو سکتا ہے، طبی ماہرین

اگر بیماری کی وجہ سے اسپتال جانا پڑا تو خطرناک ہو سکتا ہے، ڈاکٹرز

دنیا بھر کے ملکوں کی پاسپورٹ رینکنگ جاری، پاکستان کا 60واں نمبر

اس وقت دنیا کے صرف 7 ملک ایسے ہیں جن کی رینکنگ پاکستان سے بھی کمزور ہے

پاکستان افغان امن عمل میں خلوص نیت کے ساتھ کردار ادا کرتا رہے گا، شاہ محمود قریشی

کورونا کے پھیلاؤ پر قابو پانے کےلیے تمام تر وسائل بروئے کار لا رہے ہیں،وزیر خارجہ

ٹاپ اسٹوریز