انجکشن کا خوف، شہری کورونا سے ہلاک

ہلاک ہونے والے شہری کی اہلیہ نے اپیل کی ہے کہ کورونا ویکسین لگوانا لازمی ہے

ویکسین لگوائیں، زندگی بچائیں، ویکسین یافتہ افراد میں موت کی شرح نہایت کم

امریکہ بھر میں بارہ لاکھ سے زائد ویکسین یافتہ افراد میں سے 185 افراد میں کورونا کی شدت دکھائی دی، سی ڈی سی

طالبعلم کو کورونا ویکسین لگانے پر ٹیچر گرفتار

ایسی غفلت پر ٹیچر کو چار سال قید کی سزا سنائی جا سکتی ہے، انتظامیہ

رواں ماہ ایک کروڑ 41 لاکھ افراد کو کورونا ویکسین لگ گئی، محکمہ صحت

12 سال سے زائد تمام افراد کی ویکسی نیشن کی جا رہی ہے، محکمہ صحت

مودی کی تصویر کورونا سرٹیفکیٹ پر کیوں؟ اعتراض پر شہری کو 1 لاکھ جرمانہ

ہم تو اپنے وزیراعظم کی تصویر دیکھ کر فخر محسوس کرتے ہیں، بھارتی عدالت

ایسٹرازینیکا سے خون کیوں جمتا ہے؟ 

امریکی ماہرین نے بلڈ کلا ٹنگ کرنے والا محرک ویکسین میں تلاش کرلیا

بوسٹر ڈوز لگانے کی منظوری ،آج سے خصوصی مہم شروع

عوامی مقامات پرشہریوں کی ویکسینیشن کےلیے ٹیمیں تعینات ہوں گی

ویکسین نہیں تو اسپتال میں سروسز بھی نہیں

تیمارداری کے لیے آنے والے بھی ویکسین کا ثبوت دکھانے کے پابند ہوں گے۔

برطانیہ: غیر ملکیوں کے لیے خوشخبری، پاکستانیوں کے لیے اچھی خبر

اب سائنو ویک، سائنو فارم اور کو ویکسن کی خوراکیں لگوانے والے بھی 22 نومبر سے برطانیہ میں داخلے کے مجاز ہوں گے۔

کورونا ویکسین لگوانے والی خاتون کروڑ پتی بن گئی

دنیا بھر میں 50 لاکھ 74 ہزار سے زائد افراد کورونا کی وجہ سے دم توڑ چکے ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز