نواز شریف گولی دینے میں کامیاب ہوئے جس کا عمران خان کو دکھ ہے: شیخ رشید

عمران خان مقدر کا سکندر ہے، اتنی نا اہل، نکمی اور تھکی ہوئی اپوزیشن کبھی نہیں دیکھی۔ وفاقی وزیر داخلہ کی ذرائع ابلاغ سے بات چیت

سائنو فارم ویکسین کی مزید 10 لاکھ خوراک پاکستان پہنچ گئیں

این سی او سی اجلاس کے مطابق سائنوفارم ویکسین پی آئی اے کے خصوصی طیارے کے ذریعے لائی گئی

کورونا: آئی ایم ایف کے 100ارب ڈالر کہاں خرچ ہوئے؟

عمران خان بتائیں عالمی بینک کے 200 ملین ڈالر کہاں خرچ کردئیے؟

علما کورونا ویکسین لگوانے کی ترغیب کیلئے مؤثر آواز بلندکریں گے

کورونا ویکسین پر صدرمملکت عارف علوی کی صدارت علما ومشائخ کا اجلاس منعقد ہوا

چینی ویکسین سائنو ویک کو عالمی ادارہ صحت کی منظوری مل گئی

چینی ویکسین سائنو ویک پاکستان میں پہلے ہی بہت بڑے پیمانے پر شہریوں کو لگائی جا رہی ہے۔

سائنو فارم ویکسین کی 5 لاکھ خوراک پاکستان پہنچ گئیں

سائنوفارم ویکسین پی آئی اے کے خصوصی طیارے کے ذریعے لائی گئی ، این سی او سی

مشتعل شہریوں کا کورونا سینٹر پر دھاوا

گرمی سے پریشان شہریوں نے ایکسپو سینٹر میں ویکسی نیشن سینٹر کے مرکزی دروازے کا شیشہ توڑ دیا

پاکستان میں کورونا کیسز کی مثبت شرح کم ہوکر 4 فیصد پر آگئی، اسد عمر

تمام پاکستانیوں کے لیے وفاقی حکومت مفت ویکسین فراہم کرے گی، وفاقی وزیر

اسلام آباد: کورونا کیسز کی شرح 2 فیصد سے کم ہو گئی

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کورونا کیسز کی شرح 1.8 فیصد سے کم ہو گئی ہے۔  ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر (ڈی

کل سے 30 سال سے زائد عمر کے رجسٹرڈ افراد کیلئے واک ان  ویکسی نیشن شروع

کورونا کے بڑھتے کیسز کی وجہ سے اسپتال بھر گئے، اسد عمر

ٹاپ اسٹوریز