شہباز شریف کو کورونا ہو گیا

ڈاکٹر کے مشورے سے وزیراعظم نے آج کورونا ٹیسٹ کروایا، مریم اورنگزیب

شہباز گل کی کورونا ٹیسٹ رپورٹ میڈیکل بورڈ کو موصول

شہباز گل کی کورونا ٹیسٹ رپورٹ منفی آئی ہے، ذرائع

امریکی صدر جوبائیڈن کا کورونا ٹیسٹ تیسری بار مثبت آگیا

امریکی صدر کا کورونا ٹیسٹ 21 اور 27 جولائی کو بھی مثبت آیا تھا

امریکی صدر جوبائیڈن کا کورونا ٹیسٹ پھر مثبت آ گیا

بائیڈن کی طبیعت بہتر ہے جب کہ ان میں وائرس کی کوئی علامات موجود نہیں ہیں۔ 

اسلام آباد میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 26 کیسز رپورٹ

کورونا مثبت کیسز کی شرح 2.10 فیصد ہو گئی ہے، ڈی ایچ او اسلام آباد

پہلے ون ڈے سے قبل آسٹریلوی اسپنر کا کورونا مثبت آ گیا

کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق فزیو تھیرپسٹ برینڈن ولسن کا بھی کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے

اسلام آباد میں کورونا ٹیسٹ کی قیمت5 ہزار مقرر

لیبارٹریز کو رپورٹ پر مشین کا نام ری ایجنٹس اور بیچ نمبر لکھنا لازم ہو گا

اب شہری گھر پر ہی کورونا ٹیسٹ کرسکیں گے،ڈریپ

ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی پاکستان نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

ایکس رے سے چند منٹوں میں کورونا کا پتہ لگانا ممکن

نئی ٹیکنالوجی میں وائرس کا پتا لگانے کے لیے مصنوعی ذہانت کا استعمال کیا گیا ہے

وزیر خارجہ کے صاحبزادے زین قریشی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

رکن قومی اسمبلی زین قریشی کا کورونا ٹیسٹ تیسری مرتبہ مثبت آیا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز